Wednesday, March 14, 2018

Har beemari ka ilaj

Har beemari ka ilaj
aaj jo amil apki nazr ker raha hu woh bahot hi aasan ha aur  us say dunia ki har beemari ka ilaj ho sakta ha maut k ilawa maslan sir dard, bukhar, pait ki beemaria, peela yarkan, kala yarkan,  dil ki beemaria, cancer wagaira dunia ki koi bhi beenari ho es ki barkt se insha Allah 100%shifa milay gi
ab treeqa likh raha hu  bahot hi aasan ha sab se pahhlay darood shareef 8 baar phir 10bar yeh ayet کل نفس زائقہ الموت phir 10 baar Surah e fateha phir 7 martba aayet kareema  parh ker mareez ko dam keray aur isi tareeqay se paani par bhi dam ker day

کند زہنی

کند زہنی
جس بچے کا زہن کند ہو یا پڑھنے سے جی چراتا ہو یاکہے کہ میرا پڑھنے کو جی نہیں چاہتا . یا کسی کو نسیان کی بیماری ہو. انشاُاللہ اس عمل سے زہن تیز ہو جائے گا اور رغبت علم پیدہ ہو گی.
نئے چاند کے پہلے بدھ سے طلوع آفتاب کے وقت 21 دن تک   روزانہ  چینی کی طشتری (پلیٹ) پر زعفران سے یا عام سیاہی سے لکھ کر اور عرق گلاب یا پانی سے دھو کراس بچہ کو پلا دیں
عمل.
سورہ الم نشرح مع بسم اللہ  پوری لکھیں.                                                       

دینی و دنیاوی فتح حاصل کرنے کے لئے

دینی و دنیاوی فتح حاصل کرنے کے لئے
اسلام و علیکم  دینی اور دنیاوی معاملات کاروبار ۔ فراحی رزق۔ فتوحات دشمناں و حاسداں اور شادی میں رکاوت  دیگر مختلف امور زندگی سے تعلق رکھنے والے شعبہ جات میں سو فیصد فتح حاصل کرنے کیلئے تین روزے رکھے ان تین دنوں میں مکمل پرھیز جلالی جمالی کیا جائے سحری و افطاری کھیر سے کی جائے اتنی کھیر پکائی جائے جو بعد میں ضائع نہ ھو ۔ جس دن نیا چاند نکلے اس پھلی تاریخ سے لیکر تیس تک اس عمل کی مدت ھے اور یہ تین روزہ عمل ایک ماہ کام دیتا ھے اگر مسلسل کام لینا ھو تو اسی عمل کو چاند چڑھنے پر جو پہلی تاریخیں  آتی  ہیں اس کے مطابق عمل کیا جائے بعد نماز عشاء یا تہجد تازہ وضو یا غسل کرکے ایک سفید رنگ کی چادر اوڑھ لے اور اِیَّاکَ نَعبُدو اِیَّاکَ نَستَعِین کو سات مرتبہ پڑھ کر اگر بتی پر دم کرے اور اسے جلائےاور پھر پڑھے  وَافتَح عَلَینا خَزَائنَ رَحمَتِکَ بِحَقِ یا ایُّھا المُزَّمِلُ ذُقنِی بِلُطفِکَ اَلخَفِیِ الاِلطَافِ اور اس کے بعد سوره مزمل شریف پڑھنا شروع کرے   جب سورۃ پڑھتے ھوئے لفظ وکیلا پر پہنچے  تو کھڑے ھو کر اکیس مرتبہ حَسبِی اللہُ و نِعمَ الوکیل نِعمَ المولی و نِعمَ النَصیر ۔ اور نو مرتبہ ۔ یارب ۔ پڑھے اور جب سورۃ پڑھتے ھوئے ما تَیَسَّرَ مِن القُرآن پر پہنچے تو اپنے مطلب کو یہاں بیان کرے اور آخر تک سورۃ پڑھ لے اور انیس بار یا رحیمُ کُلُ صرِیخِِ و مَکرُوبِِ و عَیَاثِہ ِ و مَعَاذِہِ یا رَحِیمُ پڑھے ۔ اسی طرح کل۔گیارہ بار اس عمل کی تکرار کرے اسی ایک عمل سے دولت عزت شہرت اور دیگر جتنی بھی حاجات ھوں گی وقت سے پہلے انجام پائیں گی اور فتوحات بے مثل اور بے شمار فائدے  حاصل ھوں گی اس عمل کا عامل جو کام سوچتا ھے وہ ھو جاتا ھے اور آپ سب لوگو سے درخواست کروں گا کے روحانی عملیات میرے گروپ کو ج دوستو کو اس میں ایڈ کرے ا  ۔دعاؤں میں یاد رکھے اللہ آپ سبکو کامیاب کرے آمین

میرا مجرب وظیفہ اور غیبی مدد

میرا مجرب وظیفہ اور غیبی مدد،،،،
تحریر حکیم عبدالعزیز قادری
 میرے مدنی بھائی اور بہنوں میں
ایک لاجواب اور زبردست وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ھوں جس کے فوائد آپ نے مجھے بعد میں لکھنے ہیں.میرے مدنی بھائیوں  آپ آلله کی رحمت اور محبت سے انشاء آلله فورا فیض یاب ہونگے.
آپنے گھر کی ایسی کھڑکی جو باہر کی طرف کھولتی ہو اس کے نزدیک بیٹھ کر روزآنہ یہ 100 دفعہ اسطرح پڑھیں کہ آپ آپنی آواز سن سکھیں.
 پلیز آگر کوئی بہن یہ وظیفہ کرنا چاہے تو پہلے پردے کا بندوبست کر لیں کیونکہ کوئی  کھڑکی سے آپ کو باہر سے نہ دیکھ سکے.آگر اس دوران کوئی پرندہ آپ کے نزدیک آکر بیٹھ جاہے تو اس کو نہ اڑائیں
،عمل یہ ہے.
سبحانك جل جلالك يا وهَّاب
سبحانك جل جلالك يا رزَّاق
(،بغیر اجازت خالی است)
معـــــزز قارئین ، ، ،!!
آپ احباب سے گزارش خاص کی کیجاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے
زیادہ شیئر کیا کریں ،تاکہ زیادہ سے زیادہ بہن بھائی مستفیض ہوں جو بھی بہن بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور دعائے خیر کرے گا،
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت  کے لئے من وعن پیش کر سکوں،

محبت کا ایسا جادو جو محبوب کے سر چڑھ کر بولے

محبت کا ایسا جادو جو محبوب کے سر چڑھ کر بولے
اسلام و علیکم امید تمام گروپ کے ساتھی بالکل خیریت و آفیت سے ہوگے کافی مصروفیت کے بعد آج آپ سب دوستوں کے ساتھ ایک ایسا عمل شیر کررہا ہوں جس کو کرنے سے آپ اپنے محبوب یا شوہر /بیوی کو دیوانہ بنا سکتے ہیں۔
ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کچھ زاتی مصروفیات کے سلسلے میں لاہور سے السلام آباد کا سفر کرنا ہو تو ایک دوست کی طرف رکنا ہوا تو انہیں کے ایک رشتے دار کا مسلہ تو جو کہ سنگین معملات کی شکل اختیار کرچکا تھا  میاں بیوی میں لڑاءی اور میاں اپنی بیوی کو طلاق دینے کی تیاری کر رہا تھا تو میرے دوست نے درخواست کی کہ اس کے والدین بوڑھے اور ضعیف ہوچکے ہیں اپنا خرچہ بڑی مشکل سے چلتا ہے تو بیٹی کو گھر میں کیسے بٹھاءے گے لہذا آپ کچھ ایسا کر دے کے طلاق نہ ہو اور اس لڑکی کی حالت زار کو دیکھتے ہوءے پہلے ہی ترس ارہا تھا  تو میں نے کل دوبارہ تشریف لانے کو کہا رات کو بیٹھ کر اپنا مخصوص عمل پڑھا اور اپنی روحانی مخلوق سے مشاورت کرنے کے بعد میں نے تین طلسم تیار کردءے اور صبح ان کے آنے کے بعد وہ طلسم ان کو تمھادءے اور طریقہ استعمال بھی بتا دیا یہ سب دینے کے بعد میں اپنے کام کے سلسلے میں نکل پڑا اور تین دن بعد واپسی اپنے دوست کی طرف ہوءی جاتے ہی یہ خبر سننے کو ملی کہ طلاق معاملہ تو دب چکا ہے اور میاں اپنی بیوی کو بھی لے کر جاچکے ہیں بس وہ یہ کہہ رہے تھے کے طلاق بھی نہیں دے  گےجانے بھی نے دے گے اس سے بدلہ لے گے پہلی خبر نے کانوں میں رس گھولا چلو شکر ہے اس کریم کی زات کا جس نے مجھے خیر کا کام کرنے کی توفیق دی پر دوسری خبر سے دل بوجھل بھی ہوا پر اللہ سے اس کے حالت کو بہتر کرنے کی دعا کی اور اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو ایک خاص عمل بتایا جو کے کسی بھی میٹھے مشروب پر دم کرکے محبوب کو کھلا دیا جاءے تو وہ اپنے طالب کی محبت یوں دیوانہ ہو گا جیسے لیلٰی کی محبت میں مجنوں تھا تو میں نے پورے عمل کی ترتیب اس کو بتا دیا اور دوسرے دن وہاں سے واپس اپنے گھر کی راہ لی ۲ ہفتے پہلے ہی دوست کا فون آیا تھا کے وہ عمل محبت پیدا نہیں کرتا بلکے جادو کر دیتا محبوب پر کے دل گہراءیوں سے طالب کی محبت میں فنا ہوجءے اس کے بقول لڑکی اب میاں کے ساتھ ایک بہت ہی اچھی زندگی کا آغاز کر چکی ہے اس کا میاں جو ہر وقت اس کو تکلیف دینے کے بارے میں سوچتا رہتا تھا اب ہر وقت اسی طاق میں لگا رہتا کہ وہ کیسے اپنی بیوی کے لیے راحت کا ساماں باندھ سکے تو ایسی خواتین جو ایسے معملات میں مبتلا ہے یا محبوب کو حاصل کرنے کی متلاشی ہیں تو وہ اس عمل کو ضرور کریں تاکہ آپ کی محبت کا جادو محبوب کے سر چڑھ کر بولے  تو آتے ہیں عمل کی طرف۔
ایک بوتل جام شریں یا کوءی مشروب جو اپ کے محبوب کو پسند ہو بازار سے خرید لے عصر کی نماز کے بعد درج زیل عمل کو اس بوتل پر دم کردیا کرے اور روزانہ اپنے شوہر /بیوی/محبوب کو اسی میں سے کچھ نہ کچھ پلادیا کرے بوتل ختم ہونے پر دوبارہ بازار سے خرید لیں انشاء اللہ ایک بوتل بھی ختم نہ ہونے پاءے گی محبوب کے تیور آپ کو بدلتے نظر آنا شروع ہوجاءےگے تین بوتل سے زیادہ کرنے کی کبھی بھی ضرورت نہیں پڑی ۔
عمل کی عبارت
اجب یا رفتمایل یا جبرایل یا ودود بحق یا بدوح
عمل کی تعداداور طلسم: عمل کی تعداداور طلسم کے لیے انباکس کرےتاکہ عمل چور اس پوسٹ کو چوری کرکے اپنے نام سے نہ شاءع کر دیں۔
عمل میں کسی قسم کا کوءی شرک نہیں اور نہ ہی کو شرکیہ الفاظ اس میں موجود ہیں اس لیے پوسٹ پر فضول کفر کے فتوٰ ی جات دینے سے گریز کرے ،فضول قسم کی بکواس کرے کی اپنی تربیت کا پتہ نہ دیں اور نہ ہی کسی کو بدظن کرے اپکا دل مطمن ہو تو عمل کرے

کاروبار کی بندش کا علاج

کاروبار کی بندش کا علاج
۱) کاروبار جو نہ چلتا ہو یا چلتے چلتے رک گیا ہو، نقصان ہو رہا ہو تو روزانہ بعد نماز فجر 20مرتبہ سورۃ الکافرون اور 20مرتبہ سورہ النصر 40دن پڑھیں۔ انشاء اللہ کاروبار میں ترقی ووسعت آئے گی۔ غیب سے رزق مہیا ہوگا۔ صرف ایک دعا برکت رزق کی مانگیں ۔
۲) اگر کسی کی دوکان ، دفتر یا کاروبار بستہ کردیا گیا ہو یا کسی وجہ سے کاروبار نہ چلتا ہو، لاکھ کوشش اور محنت سے بھی کاروبار میں ترقی نہیں ہوتی توذیل کے عمل کو استعمال میں لائیں ۔ خداوند تعالیٰ کے حکم سے غیبی اسباب پیدا ہوں گے اور کاروبار میںخوب ترقی ہوگی ۔ پھر لطف کی بات یہ ہے کہ جب تک نقش دوکان یا دفتر میں آویزاں رہیں گے ،کسی کے سحر جادو اور نظر بد کا اثر نہیں ہوگا۔
ترکیب عمل کچھ اس طرح ہے کہ سفید کاغذ کے چو بیس الگ الگ ٹکڑوں پر ذیل کا نقش تحریر کر یں ۔ نقش لکھنے کا کوئی مخصوص وقت نہیں۔ عروج ماہ میں کسی بھی مبارک دن کی سعد ساعت میں تحریر کریں ۔ اب سوا کلو گندم کا آٹا گوندھ کر اس کے اکیس برابر وزن کے پیڑے بنائیں ۔ اور ہر پیڑے میں ایک ایک نقش بند کر کے کسی نہر یا دریا میں ڈال دیں ۔ اور واپس اپنی دوکان ، دفتر ، کاروبار ، جگہ پر آکر وہاں لوبان کا نجور روشن کریں ۔ باقی جو تین نقش ہیں۔ ان میں سے ایک کو دوکان ، دفتر کے اندر بالکل سامنے اونچی جگہ پر جہاں آنے والے کی نظرپڑے، آویزاں کریں ۔باقی دو کو دائیں اور بائیں طرف کی دیواروں پر بلند جگہ آویزاں کریں۔ اب کچھ دیر بیٹھ کر وہی شعر پڑھیں ،پس عمل مکمل ہوا۔ اسی شعر کو بلا تعداد چلتے پھرتے اور کاروبار ی جگہ پر بیٹھے پڑھا کریں ۔ اس عمل سے وہ تمام لوگ جن کاواسطہ اکثر عوام الناس سے رہتا ہے۔ مثلاًڈاکٹرز ، حکما ر ، وکلا تاجران اور دوکاندار حضرات یکساں فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ پڑھنے والا شعر یہ ہے ۔
یا ہست خضر یا مست خضر جو چلے خضر کی آن
ہند ، سندھ کوٹ نگر تھیں لے آئیو میری دکان
اورنقش یہ ہے
۷۸۶
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لا الہ الا انت سبحنک انی
کنت من الظالمین
اا ک اا۱ ۰۰۰ ۹ ط ء ل ۹ و
۳) سفید کا غذ پر عام روشنائی سے ایک بار سورئہ فا تحہ، ایک بار سور ئہ الم نشرح، ایک بار آخری دونوں قل شریف اور آخر میں یہ تحریر کریں ۔
بسم اللہ الکبیر اعوذ باللّٰہ العظیم من شر کل شیطان وھامۃ وعین لا مۃ ومن شر کل غرق النھار وشر النار ولا حول ولا قوۃ الا باللّٰہ وصلی اللہ تعالٰی علٰی خیر خلقہ محمد و الہ و اصحابہ اجمعین ۔
طریقہ استعمال : اس کاغذ کو پانی میں بھگو دیں ۔ جب سیاہی اترجائے تو اس پانی کو صبح وشام کاروبار کی جگہ ، دفتر ، دوکان وغیرہ میں چھڑکا ئو کریں ۔ جب پانی خشک ہو جائے تب اوپر سے گزر سکتے ہیں ۔ دیواروں پربھی چھڑک دیں۔ انشاء اللہ بند ش ختم ہوگی ۔ اورکاروبار خوب چلے گا ۔
۴) دوکان کی بندش کھولنے کیلئے ۔ یہ سب نام ایک سطر میں لکھ کر کاروبار کی جگہ پر روزانہ تین بار جلائیں اور لوبان کا نجورروشن کریں ۔ چھ سات روز کافی ہیں ۔
ابلیس نمرود شدادلعین فرعون ابوجہل ہاروت وماروت ہامان
(کاروبار کی بندش کا علاج کرتے وقت یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ کئی بار بندش تو ختم ہو جاتی ہے، مگر رزق یا کاروبار ویسے نہیں چلتا جیسے پہلے چلتا تھا۔ اس کی وجہ ایک عرصہ سے گاہک کا رجوع نہ ہونا ہوتا ہے جو کسی اور دکان کے گاہک بن گئے ہوتے ہیں۔ اس لئے بندش ختم ہونے کے بعد ترقی رزق کا عمل بھی دیں۔ع)

📌فتوحات کا لاثانی عمل📌

📌فتوحات کا لاثانی عمل📌
بسم اللہ شریف کا یہ عمل تسخیر خلائق اور فتوحات کا لاثانی عمل ہیں، ایسے اعمال عاملین وکاملین کی برسوں خدمت کرنے کے بعد بھی نہیں ملتے،
خوش نصیب شخص ہی اس عمل کو کرے گا،
اول بسم اللہ شریف کی زکات پانچ چلّوں میں ادا کریں،
🔸🔷فوائد عمل  🔷🔸
(1)ہر طرح کے روحانی وجسمانی امراض کے علاج کے لئے بسم اللہ شریف کا دم قوی الاثر ہوگا،
(2)بعض مفسرین کہتے ہیں کہ بسم اللہ شریف ہی دراصل اسم اعظم ہے،
(3)حاملِ عمل کی رزق وروزی میں بے انتہا برکت ہو
(4)تسخیر خلائق حاصل ہو،
(5)اس عمل کا عامل سیفِ زبان اور سیفِ قلم ہوجاتا ہے
(6)اگر بندشِ نکاح، واولاد یا کاروبار ہو تو وہ بھی ختم ہو جائے،
(7)ہر طرح کے جادو جنات اور روحانی وجسمانی امراض کا خاتمہ ہو،
(8)عامل بسم اللہ شریف محبوب خلائق ہو،
(9)اگر کسی خاص مقصد کے لئے یہ عمل کیاجارہا ہوں تو وہ کام پائے تکمیل کو جلد پہنچے،
🔹🔶طریقہ عمل  🔶🔹
اس عمل کے لئے سب سے موضوع وقت ماہ رجب، شعبان، رمضان المبارک، شوال، ذوالقعدہ ہے،
کسی بھی اسلامی ماہ کے نوچندی جمعرات، اتوار، یا پیر کی شب سے عمل شروع کریں،
ایک چلّے کے دنوں کی تعداد کم از کم 21یوم ہیں اور زیادہ سے زیادہ 40یوم ہے،
اگر 21یوم کا چلّہ مکمل کرنے کا ارادہ ہو تو بسم اللہ شریف کی سوا لاکھ کی تعداد کے حساب سے روزانہ 5950مرتبہ پڑھے، 21یوم میں سوالاکھ کی تعداد مکمل ہو جائے گی
اور اگر 40یوم میں ایک چلّہ مکمل کرنے کا ارادہ ہو تو روزانہ 3125روزانہ پڑھنا ہوگا، تو 40یوم سوالاکھ کی تعداد مکمل ہو جائے گی،
🔹🔸چلہ اول  🔸🔹
میں سوالاکھ مرتبہ،، بسم اللہ الرحمن الرحیم ،،خاص حق تعالیٰ کی رضا کے واسطے پڑھے،
اور چلے کے اختتام پر سات رنگہ مٹھائی نابالغ بچوں میں تقسیم کریں، جب چلہ اول مکمل ہو جائے تو بغیر کسی ناغہ اور وقفے کے اگلے روز سے ہی🔹دوسرا چلہ شروع کرے، دوسری مرتبہ پھرسوالاکھ کی تعدادبسم اللہ الرحمن الرحیم کی مکمل کرے، اور اس کا ثواب روزانہ نبی الرحمہ شافع محشر کی روح اقدس کو پہنچائے،
🔸پھر تیسرا چلہ🔸 سوالاکھ بسم اللہ شریف کا حسبِ سابق اگلے روز سے ہی بغیر کسی وقفے اور ناغے کے شروع کریں، اور اس کا ایصالِ ثواب اہل بیت، آلِ رسول، اور تمام اولیآء کرام کی کی روح کو بخش دے،
اب 🔸چوتھا چلہ🔸
سوالاکھ بسم اللہ شریف کی پوری کرے اور اس کا ثواب اپنے مرشد (استاد)کو اور اب تک فوت شدہ تمام مسلمان مرد وزن کی روح کواور جس شخص نے سے یہ عمل پڑھنے کا طریقہ ملا یعنی اپنے روحانی رہبر واستاد کو بخش دے،
🔸پانچواں چلہ🔸اپنے جائز اور خاص مقاصد کے حصول کے واسطے پڑھے،،
جو کوئی خوش نصیب 5چلے اس طریقے سے پورے کرے گا وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا پورا عامل بن جائے گا،
اب بعد از زکات عمل کو قابو میں رکھنے کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو روزانہ 66مرتبہ پڑھا کرے، 

Mehbob ko Talab banna

La-ilaha ke choat Illah ke khai Muhammad Rasool Allah ke dohai falan bin falan day meri muhabat ke dohai .... !!

Mehbob ko Talab bannay ka best wazifa azmooda ha lekin haram kay liya aur najiaz kay liya mat karain 11 tasbeehi roooz..

wo log jo is amal ke zukat aur is amal kay amal banna cahtay hain wo inbox karain...:)

Rohani

17 KALAY MASH KAY DANAY LAIN AUR HAR 1 PAR 1 DAFA SURAH NAAS PARHAIN sURAH NAAS PARHTAY WAQAT JAB WORD " NASS " AY TO AUSAY 3 DAFA PARHAIN..AUR RED CANDLE SAMNAY BURN KAR KAY RAKHAIN CANDLE KE LOO PAR AUR DANON PAR PHONK MARTAY JAIN 7 DIN BAD WO DANAY KISI WERANAY MA PHENK DAIN iN SHAA ALLAH MEHBOOB AP KAY PECHAY HO GA........!!

دلوں کو موم کر دینے والا عمل :

دلوں کو موم کر دینے والا عمل :۔

یہ عمل آپ ہر انسان پر کر سکتے ہیں جو کسی وجہ سے نہیں راضی ہوتا ، چاہے پھر ساس ہو شوہر ہو بیوی ہو رشتے کے لئے کوئی مان نا رہا ہو آفیسر ، حکام ہو یا کوئی بھی سرکش انسان ہو اسے رام کرنے کا بھر پور عمل ، یہ عمل فوران اپنا اثر دیکھاتا ہے , اگر کسی وجہ سے لڑکی یا لڑکے کے گھر سے کوئی افراد رشتے کئے نہیں مان رہا تو یہ وہ لوگ یہ عمل کریں :.
اس عمل میں اپنا نام ماں کا نام پھر جو نہیں مان رہا اس کا نام اس کی مان کا نام لکھ کر پڑھائی کرنی ہوتی ہے صرف جائز اور شادی کے لئے عمل ہے محبت کا نام دے کر لوٹ مار کرنے والوں کو اس عمل کی اجازت نہیں ہے یہ بھہت بھر پور اور جلد اثر کرنے والا عمل ہے اس عمل کی مدت اکتالیس روز کی ہے خواتین ناغے کے دن شمار کرکے اپنا عمل جاری رکھ سکتی ہیں عمل کے دوران ہر قسم کا گوشت بند صرف اور صرف جو کے آٹے کی روٹی کھانی ہے اکتالیس اگر بتیاں اپنے پاس رکھیں ، روزانہ عشاء کے بعد پاک صاف کمرے میں بیٹھ کر عمل کریں ہر روز ایک اگربتی سلگا لیں منہ شمال کی طرف کر لیں تعویز پر اپنا نام اپنی ماں کا نام جس کو راضی کرنا ہے اس کا نام اس کی ماں کا زاعفران عرق گلاب سے لکھ کر ایک تعویز بنا لیں اب اس تعویز کو اگربتی سلگا کر اگربتی کے دھویں میں چھوڑ دیں ، پھر سورہ کوثر پڑھیں جب انا شانئک تک پہنچیں تو یہاں اپنا نام اپنی ماں کا نام جو مان نہیں رہا اس کا نام اس کی ماں کا نام ایک دفعہ لے کر, آخر میں ھوالابتر پڑھ کر تعویز پر پھونک مار دیں ایسی طرح ایکسو انتیس دفعہ پڑھ پڑھ کر پھونک مارتے رہیں پھر بغیر بات کئے سو جائیں کچھ دنوں میں آپ کو خواب آنا شروع ہوجائیں گے ,جس کے لئے پڑھا جا رہا ہے وہ بے چین نظر آئے گا اور بہت جلد انشاء اللہ آُ پ کے من کی مراد پوری ہوجائے گی پھونک مارتے وقت تصور مظبوط جتنا ہوگا اتنی ہی عمل جلد اثر کرے گا دعا میں یاد رکھیں

روحانیت کے لئے خاص عمل

روحانیت کے لئے خاص عمل :.

جمعرات کو بعد نماز عشا پاکیزہ روئی لو جس سے دو چھوٹے ڈیلے بناؤ اون ڈیلوں کہ اندر تھوڑی سی کالی مرچ پسی ھوئی چھرک دو ھلکا گیلا کرکے اپنے کانوں میں ڈال کرآنکھیں بند کرکے (يَاعَلِيمُ يَابَصِيرُ) مندرجہ بالا عزیمت (313)مرتبہ (21)یوم متواتر پڑھیں اِنشَااللّهَ چند یوم میں ھی عامل پہ حالات منکشف ھونے لگیں گےاور 21 روز بعد آپ اپنے تصور کی نگاہ سے فائدہ مند ھونگے علیم اور بصیر دونوں ھی اللّهَ کہ نام ھیں علیم کی معنے ھے علم والا بصیر معنے دیکھانے والا محنت ھمت ارادہ کامیابی کا راز ھیں ,جگہ ایک ہی ہونی چاہے روز پاک صاف وضو کر کے یہ عمل کریں اور پھر بغیر کسی سے بات کر کے سو جا ئیں دعا میں یاد ر کھیں

یہ عمل اسم بدوح کا ھے

اسلام علیکم واسطے رجوعات اور فتوحات کا اک نایاب عمل پیش کر رھا ھوں یہ عمل اسم بدوح کا ھےاور اک بات آپ کو واضح کردیتا ھوں بعض لوگ کھتے ھیں بدوح کسی جن کا نام ھےیہ بات غلط ھے یہ نامِ خدا ھے مگر یہ لفظ توریتی ھےاس کی معنی ھےکہ اللّہ بھت تعریف والا ھے اور جلالیت اس میں بھت ھے اور جو کوئی اس عمل کو روزانہ ایک ھزار ایک سو اکتالیس بار آگے پھیچے گیارہ گیارہ درود شریف چالیس دن تک پرھیز ھر قسم کا گوشت کچا پیاز لسن اور ھینگ کا کرے باقی جو چاھے کھا سکتا ھے انشااللّہ بے انتھا رجوعات اور فتوحات سے نوازہ جائے گا بعد چلہ عمل کو قابو میں رکھنے کہ لیئے اکتالیس مرتبہ ھمیشہ پڑھ لیا کرے اجازت عمل لازم ھے ورنہ رجعت کا خطرہے عزیمت یہ ھے (یَابدُوْحُ تَبَدَّّحْتََ بِالْبُدُّوْحِ وَالْبُدُّوْحُ فِیَّ بُدُّوْحِ بُدُّوْحِکَ یَابُدُّوْحَ)

Monday, March 12, 2018

Wednesday, December 27, 2017

Thursday, December 21, 2017

تسخیر دولت تسخیر

تسخیر دولت تسخیر انعام بڑے پرائز بانڈ  اور ہر قسم کی لاٹری میں جیت کے ساتھ ساتھ روزی رزق میں اضافہ اور تسخیر خلائق کا خاص عمل ْْْ

عمل: ایک سو روپے والا نوٹ لے لیں  اور اس پر ایک خاص وقت میں 9 بار
 یَا مُغْنِیُّ یَا وَہَّابُ
 یَامُغْنِیُّ یَاوَدُوْدٗ  بِحَقِّ اَللّٰہُ الصَّمَدْ

 لکھ لیں  اور 9 اگربتی کی دھونی دے کر نقش کی صورت میں لپیٹ کر اپنے دائیں بازو پر باندھ لیں۔ اور روزانہ صبح بعد نماز فجر یہی الفاظ 90  بار پڑھ کر بمعہ دورد اول و آخر دائیں بازو پر بندھے ہوۓ نقش پر دم کردیا کریں ۔ اس عمل کو ایک خاص وقت میں کیا جاتا ہے جو کہ اہل علم کو ہی پتہ ہوتا ہے۔ باقی جن دوستوں کو سمجھ نہ آۓ وہ فون پر پوچھ سکتے ہیں۔

انشاءاللہ چند دنوں میں ہر طرف سے تسخیر دولت و خلائق و انعام شروع ہوجاۓ گی۔ اور اس کے علاوہ خوبصورت امیر عورتوں کی بھی تسخیر ہوگی۔

جن حضرات کاتعلق عورتوں سے ہے۔یا جو لیڈیز سے متعلق چیزوں کا کام کرتے ہیں۔ ان کو بھی کمال کا فائدہ ہوگا۔ یا جن کے مالکان لیڈیز ہیں۔

اور اس کے علاہ خاندان میں گھر میں لڑائی جھگڑوں سے چھٹکارہ اور عزت وتوقیر بھی ملے گی۔

اس عمل سے دکان داری میں گاہکوں کا رش رہتا ہے۔ اور روز بروز دکان کے گاہکوں میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔ اس عمل سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لئے براہ راست مجھ سے فون پر معلومات لے کر پھر عمل کریں انشاءاللہ ناکامی نہ ہوگی۔ اور اس عمل کا آپ کو ہدیہ بھی دینا ہوگا۔

Tuesday, December 19, 2017

ﺍﺻﻮﻝ ﻋﻼﺝ ¤


ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﻴﻢ
¤ ﺍﺻﻮﻝ ﻋﻼﺝ ¤
ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭘﮑﺎ مسئلہ اس نسخہ ﺳﮯ ﺣﻞ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯﮔﺎ .
¤ ﻧﺴﺨﮧ ¤
ھوالشافی
چھوٹی الائچی50گرام
ﻣﻐﺰ ﺍﺧﺮﻭﭦ 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﻐﺰﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ 50 ﮔﺮﺍﻡ
ﭼﻮﺏ ﭼﯿﻨﯽ 20 ﮔﺮﺍﻡ
چھلکا اسپغول20گرام
ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﺸﺘﮧ ﻧﻘﺮﮦ 20 ﮔﺮﺍﻡ
تل سفید 30 گرام
ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ 70 ﮔﺮﺍﻡ
ﺛﻌﻠﺐ ﭘﻨﺠﮧ 25 ﮔﺮﺍﻡ
ﺷﻘﺎﻗﻞ ﻣﺼﺮﯼ 50 ﮔﺮﺍﻡ
ﮔﻮﻧﺪ ﮐﺘﯿﺮﺍ 50 ﮔﺮﺍﻡ
ثعلب مصری30گرام
ﺳﺘﺎﻭﺭ 40 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺨﻢ ﻻﺟﻮﻧﺘﯽ 50 ﮔﺮﺍﻡ
ﭼﮭﻮﮨﺎﺭﺍ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﺴﺘﮧ 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﭼﺎﺭ ﻣﻐﺰ 45 ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺎﺩﺍﻡ 100 ﮔﺮﺍﻡ
اسگند ناگوری20گرام
ﻧﻤﮏ ﻣﺪﺍﺭ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺭکھ ﻟﯿﮟ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﮏ ﻣﺪﺍﺭ ﻣﻼ ﺩﻭ
ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺻﺒﺢ ﺁﺩﮬﺎ ﺳﯿﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﻮ ﺟﻮﺵ ﺩﯾﮑﺮ ﭼﺎﺭﭼﻤﭻ ﺍﺱ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﮯ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ . ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼﺳﮑﺘﮯ ﮬﯿﮟ . ﺍﮔﺮ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ساتھ ﻭﺭﻕ ﻃﻼ ﺑﮭﯽ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺗﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ . ﻣﻮﺳﻢ ﮔﺮﻣﺎ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮨﺎﺭﺍ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟ .
¤ ﻓﻮﺍﺋﺪ ¤
ﺑﮯ ﺣﺪ ﻣﻘﻮﯼ ﻗﻮﺕ ﺧﺎﺹ ﮬﮯ
ﻣﺎﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺿﻌﻒ ﺑﺎﮦ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ . . . ﻟﺬﺕ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮬﻮ ﯾﺎ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﻧﮧ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻨﺎﮐﺮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﯾﮟ
ﻗﻮﺕ ﻃﺎﻗﺖ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮬﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﭘﺲ ﺳﯿﻠﺰ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻣﺎﯾﮧ ﻧﺎﺯ ﺑﺎﺭ ﮬﺎ ﺑﺎﺭ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺷﺪﮦ ﺍﮐﺴﯿﺮﯼ ﺩﻭﺍ ہے

Monday, December 18, 2017

رضائی اتار حلوہ

رضائی اتار حلوہ...
دو کلو کھجوریں بغیر گھٹلی کے انکو دودھ میں بھگو کے رکھیں.جب پھول جائیں تو ہاتھوں سے مسل دیں اور آگ پر رکھیں.جب دودھ خشک ہو جائے تو دیسی گھی حسب ضرورت ڈال دیں جب کھجوروں کی مہک آنا شروع ہو جائے تو اسمیں ..
آدھاپاو مغز اخروٹ.
آدھا پاو چلغوزہ.
آدھا پاو دیسی بادام..
آدھا پاو پستہ.
آدھا پاو چہار مغز.
آدھا پاو دیسی سوغی میوہ.
ایک تولہ زعفران..

پیس کر ملا لیں
اسکے فوائد بیش بہا ہیں....
بوڑھوں بلغمی مزاج والوں کے لیے لاجواب نعمت ہے...
اور مزید اچھی اپ ڈیٹس کے لیے ہمیشہ وزٹ کریں, خود بھی دیکھئے اور دوستوں کو بھی شیئر کریں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہمارے پیج کو حوصلہ افزائی ضرور کروائیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں
اپنے آیسے دوستوں یا رشتے داروں کو یہ پیج پڑھنے کا مشورہ ضرور دیں جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں-
اپنے قیمتی مشوروں اور مسائل کے حل کے لیے تبصرہ ضرور کریں اور تازہ ترین فیچر اور تجزیوں کے لیے ممبر بنیے
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں