Thursday, March 5, 2020

ہر بند چیز کھولنا

ہر بند چیز کھولنا
اسلام و علیکم آج جو عمل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ہر طرح کی بندش کھولنے کا بہترین اور لاجواب عمل پیش کر رہا ہوں عمل سے پہلے آپ کو ایک بات بتاتا چلوں بندش جو ہے کچھ لوگوں کے دماغ میں ایسی بیٹھی ہوتی ہے وہ وہ اپنی کوشش کو ہی چھوڑ دیتے ہے   کوئی کام ہی نہیں کرتے بس دن رات ایک ہی رٹ لگائے رکھتے ہے  ہمارے اوپر بندش  ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ بات بالکل غلط ہے انسان کو ہمیشہ اپنے خدا پر کامل یقین رکھنا چاہیے بیشک وہی ذات کامیابی دیتی ہے اس کی ایک وجہ ایک ہی ٹائم پر بہت سارے عاملوں سے حساب نکلوانا اوپر سے عامل بھی ایسے ہوتے ہیں وہ اپنی  دیہاری سیدہ کرنے کے چکر میں اگلے کو غلط وہم ڈال دیتے ہیں باقی مزید میں کچھ نہیں کہوں گا عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے لیکن پھر بھی اگر  آپ کے کسی عمل کو کسی عامل نے باندھ دیا ہو یا رجعت کی وجہ سے بندش لگ گئی ہو   یا کاروباری بندش ہو جانوروں کا دودھ کسی جادو گر نے جادو کے زور سے باندھ دیا ہو یا دوکان پر بندش لگی  ہو  بندش کسی بھی قسم کی ہو کسی بھی طرح لگی ہو انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے بندش ختم  جائے گی عمل یہ ہے
اللہ داتا موز خضر دا نور نبی دا قوت علی دی یا خالص یا مخلص یا خلاص حضرت خواجہ مھتر  الیاس
 دوکان یا مکان کی بندش ختم کرنے کے لئے 7 اگربتی لے اور ہر ایک پر سات بار پڑھ  کر روزانہ ایک جلایا کریں ایسے ہی کسی عامل پر بندش لگی ہو   اور اس کو کسی بھی چلہ میں کامیابی نہ مل رہی ہو جب وہ جب پڑھائی پہ بیٹھے اور جو بھی بخور اس عمل کے دوران جلاتا  ہو اسی عمل کو 21 بار پڑھ کر بخور پر روزانہ دم کرلیا کریں انشاءاللہ کامیابی ملے گی حفاظت جان مال اور جسم کی حفاظت کے لیے صبح و شام تین تین بار پڑھ کر خود پر دم کر لیا کریں اور یہی عمل پانی پر دم کر کے بھی دے سکتے ہیں اور تیل پر دم کرکے بھی دے سکتے ہیں تیل سے مریض  روزانہ اپنے پورے جسم پر مالش کریں اللہ کے  فضل و کرم سے ہر طرح کی بندش ختم ہو جائے گی اللہ آپ سب کو کامیاب کرے آمین  اور مجھ  گنہگار کو بھی دعاؤں میں یاد رکھے

Related Posts:

  • تسخیر دولت تسخیر انعام بڑے پرائز بانڈ تسخیر دولت تسخیر انعام بڑے پرائز بانڈ  اور ہر قسم کی لاٹری میں جیت کے ساتھ ساتھ روزی رزق میں اضافہ اور تسخیر خلائق کا خاص عمل ْْْ عمل: ایک سو ر… Read More
  • قضائے حاجات قضائے حاجات امام ابوعبدالله محمدبن يوسف السنوسى الحسنى رحمہ الله عليہ فرماتے ہیں کہ اگركوئى شخص الله تعالى سے كوئى حاجت پورى كرانا چاہتا ہو يا وه كسى… Read More
  • تأليف القلوب تأليف القلوب شيخ ابوالعباس احمد بن على بن يوسف البونى القرشى المالكى شمس المعارف ميں لكهتے ہیں كہ سات مرتبہ يَااَللّٰهُ اورسات مرتبہ يَارَحْمٰنُ اورس… Read More
  • آيات آيات في إبطال السحر یہ آیات(جادو كےعلاج كے لیے) مفید ہیں إن شاء الله تعالى جادو كا اثر ختم ہو جاتاہے،ابن ابی حاتم نےليث بن أبي سليم سے روایت نقل كى. … Read More
  • محبت اور تسخير كے ليے فائده محبت اور تسخير كے ليے فائده آپ دورکعت نمازپڑھے ہر رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد درج ذيل آیت7 مرتبہ پڑھے (عَسَى اللّٰهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ … Read More

0 comments:

Post a Comment