Thursday, March 5, 2020

ملازمت فوری مل جائے

السلام علیکم
ملازمت فوری مل جائے
یہ عمل ہرنمازکےبعد ترتیب سے کرناہےاور41دن تک کرناہے
فجر کی نماز کے بعد
اول آخر درود شریف 11بار
سورۃ الکافرون 21بار
سورۃ اخلاص 21بار
سورۃ الفلق 21بار
سورۃ الناس 21بار
اور
ظہر کی نماز کے بعد
یہی سبق 22بارکرناہے
اور
عصر کی نماز کے بعد
23بارکرناہے
اور
مغرب کی نماز کے بعد
24بارکرناہے
اور
عشاء کی نماز کے بعد
25بارکرناہے
ہرجمعہ کو صدقہ دینا ہے

Related Posts:

  • رجال الغیب رجال الغیب ﺭﺟﺎﻝ ﺍﻟﻐﯿﺐ ﺧﺪﺍ کے نیک لوگ یا مردان خدا ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻋﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﺳﮑﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﯿﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ  خدا تعالیٰ ﻧﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠ… Read More
  • برای جلب محبت محبوب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ❤برای جلب محبت محبوب : عزیز ممبر حضرات جیسا کہ آپ کو معلوم سورہ یٰس کو قرآن کریم کا دل کہاج… Read More
  • ناسور یا داغ دھبہ کے لیے ناسور یا داغ دھبہ کے لیے اگر کسی کے بدن پر ناسور ہو یا کوئی داغ دھبا ہو تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 71 کو اکتالیس بار دوائی یا مرہم پر پڑھکر پھونکیں … Read More
  • بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے ہر طرح کے بلڈ پریشر کے لئے سورت الرعد کی آیات 28,29 ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا ا… Read More
  • جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🤝🏻 جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ ایک بار کر کے دیکھے  ان شاء اللہ کامیابی قدم چومے گی لڑک… Read More

0 comments:

Post a Comment