Thursday, March 5, 2020

یہ عمل انتہائی جلالی ہے چند دنوں میں دشمنوں کا صفایا کر دیتا ہے

🌹السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
دوستو یکم فروری کی صبح ستارہ قمر اپنے شرفی برج ثور میں داخل ہو رہا ہے۔
شرف قمر کے اوقات میں ہم نے قبلہ محترم استاذ العاملین شفیع محمد بلوچ دامت برکاتہ کا ایک ذاتی مجرب المجرب  عمل کروانے کا ارادہ کیا ہے۔ جو کہ جناب رسول خداﷺ اور مولا علی شیرِ خدا اور آقاکریم ﷺ کے جری بہادر صحابہ کرام کا ھدا ہے۔ اس عمل کی ابتدائی جھلک یہاں پیش کر رہا ہوں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
یارب موسی یا رب کلیم
دشمن ہیں میرے بے شمار
مدد ہے صرف تیری درکار۔
اے میرے پروردگار یاجبار یا قھار۔
یا عزیز یا نور کر دشمن کو چور کر دعا میری قبول
میں عاجز تو کریم
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
کمر کس کے ہوا تیار
حضرت سعد کا تیر
حضرت علی کی تلوار۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ


یہ عمل انتہائی جلالی ہے چند دنوں میں دشمنوں کا صفایا کر دیتا ہے

Related Posts:

  • ناف ٹلنے کا روحانی علاج ناف ٹلنے کا روحانی علاج بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سَلٰمٌ- قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ(۵۸)(پ23،یٰس:58) کاغذ پر وضو لکھ(یالکھوا) کر پ… Read More
  • تابعداری کا وظیفہ تابعداری کا وظیفہ اگر دشمن روز تنگ کر رہا ہو تو یا خاوند کی طرف سے غصہ اور جھگڑا ہو تو روزانہ ایک سو بار سورت الفیل انتہائی توجہ سے مطلوب کے تصور کے… Read More
  • موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔ موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔ نسخہ ثناءمکی 100 گرام سونف 50 گرام اجوائن دیسی 50 گرام دارچینی 50 گرام پودینہ خشک 75 گرام منقی30 گرام انجیر 50… Read More
  • رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں ہم آج آپ کو ایک ایسا پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیںاگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ دستی کا سامنا کررہے ہیںیا … Read More
  • عمل پیش خدمت ہے عمل پیش خدمت ہے  ایک مجرب عمل جو ہے تو آسان مگر ہے کمال کا قدر دان ہی اس کی قدر کرے گا اسمیں کامیابی وہ حاصل گرے گا جو اس کو روزنہ گیارہ بار پڑہ… Read More

0 comments:

Post a Comment