Thursday, March 5, 2020

لوگوں کے دلوں میں اپنی عزت اوررعب پیداکرنا۔

لوگوں کے دلوں میں اپنی عزت اوررعب پیداکرنا۔



اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ ہرکوئی اس کی عزت کرے۔
لوگوں کی دلوں میں اس کی ہیبت و رعب اوردبدبہ پیداہو۔اور
کسی میں یہ ہمت نہ ہو کہ
 اس کو نقصان اور ضرر پہنچاۓ۔
تووہ یہ تین کام کرے۔

1 ..
 چاندی کی انگوٹھی پر اللہ کے مبارک اسماء میں سےاسم یاجبارلکھ کرپہنے۔

2
 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار لکھے اوراسےاپنےپاس رکھے۔&بہترہے زعفران سےلکھےاگرمیسرہووگرنہ عام انک سےلکھے۔

3
نماز فجر اور نماز مغرب کے
بعد یاجبار
206
بارپڑھنےکامعمول بنالے۔
اگر کسی جگہ میں آپ کو اپنی بے عزتی کاخطرہ ہو تو فورا اس اسم کاورد شروع کرے ورد کرتے ہو چہرے پر غصہ کی آثار آنا چاہئے
ان شاءاللہ اللہ پاک وہ عزت نصیب فرمائیں گے جو آپ نےکبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔

اجازت کےلۓ 135 بار درود پاک ھدیہ کریں۔جزاکم اللہ خیرا

Related Posts:

  • ناسور یا داغ دھبہ کے لیے ناسور یا داغ دھبہ کے لیے اگر کسی کے بدن پر ناسور ہو یا کوئی داغ دھبا ہو تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 71 کو اکتالیس بار دوائی یا مرہم پر پڑھکر پھونکیں … Read More
  • بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے ہر طرح کے بلڈ پریشر کے لئے سورت الرعد کی آیات 28,29 ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا ا… Read More
  • گردے اور پتے کی پتھری کے لیے لیے انتہائی کامیاب ترین عمل گردے اور پتے کی پتھری کے لیے لیے انتہائی کامیاب ترین عمل تحریر محمد ندیم قیصر گردے اور پتے کی پتھری دور کرنے کے لیے سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 74 کو 4… Read More
  • رجال الغیب رجال الغیب ﺭﺟﺎﻝ ﺍﻟﻐﯿﺐ ﺧﺪﺍ کے نیک لوگ یا مردان خدا ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻋﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﺳﮑﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﯿﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ  خدا تعالیٰ ﻧﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠ… Read More
  • قدرت جماع یعنی قوت باہ قدرت جماع یعنی قوت باہ حسن بصری سے کسی نے ذکر کیا کہ فلاں شخص نے نکاح کیا مگر عورت پر قادر نہیں ہوا تو آپ نے دو انڈے منگوائے ان کو ابالا اور چھلکا ا… Read More

0 comments:

Post a Comment