Thursday, March 5, 2020

پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے

🌹پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے🌹

حَسْبِيَ اللّٰهُ لِدِيْنِيْ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَآ اَھَمَّنِىْ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ مْ بَغٰى عَلَىَّ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ حَسَدَنِىْ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ کَادَنِىْ بِسُوْءٍ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمَوْتِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمَسْئَلَةِ فِي الْقَبْرِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمِيْزَانِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الصِّرَاطِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ

دنیا
ترجمہ:
کافی ہے اللہ مجھ کو میرے دین کے لئے۔
کافی ہے اللہ مجھ کو میرے کل کی فکر کے لئے۔
کافی ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو مجھ پر زیادتی کرے۔
کافی ہے اللہ مجھ کواس شخص کے لئے جو مجھ پر حسد کرے۔
کافی ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو برائی کے ساتھ مجھے دھوکہ اور فریب دے۔

آخرت
ترجمہ:
کافی ہے اللہ مجھ کو موت کے وقت
کافی ہے اللہ مجھ کو قبر میں سوال کے وقت
کافی ہے اللہ مجھ کو میزان (اعمال) کے وقت
کافی ہے اللہ مجھ کو پل صراط کے پاس
کافی ہے اللہ مجھ کو اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اسی پر توکّل کیا اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

فضیلت: حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص مذکورہ دس کلمات کو صبح کے وقت پڑھ لے تو وہ شخص ان کلمات کو پڑھتے ہی اللہ تعالىٰ کو اس کے حق میں کافی اور کلمات پڑھنے پر اجر و ثواب دیتے ہوئے پائے گا (در منثور ج2 ص103)

Related Posts:

  • Har beemari ka ilaj Har beemari ka ilaj aaj jo amil apki nazr ker raha hu woh bahot hi aasan ha aur  us say dunia ki har beemari ka ilaj ho sakta ha maut k ilawa ma… Read More
  • میرا مجرب وظیفہ اور غیبی مدد میرا مجرب وظیفہ اور غیبی مدد،،،، تحریر حکیم عبدالعزیز قادری  میرے مدنی بھائی اور بہنوں میں ایک لاجواب اور زبردست وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا… Read More
  • کند زہنی کند زہنی جس بچے کا زہن کند ہو یا پڑھنے سے جی چراتا ہو یاکہے کہ میرا پڑھنے کو جی نہیں چاہتا . یا کسی کو نسیان کی بیماری ہو. انشاُاللہ اس عمل سے زہن تی… Read More
  • محبت کا ایسا جادو جو محبوب کے سر چڑھ کر بولے محبت کا ایسا جادو جو محبوب کے سر چڑھ کر بولے اسلام و علیکم امید تمام گروپ کے ساتھی بالکل خیریت و آفیت سے ہوگے کافی مصروفیت کے بعد آج آپ سب دوستوں … Read More
  • دینی و دنیاوی فتح حاصل کرنے کے لئے دینی و دنیاوی فتح حاصل کرنے کے لئے اسلام و علیکم  دینی اور دنیاوی معاملات کاروبار ۔ فراحی رزق۔ فتوحات دشمناں و حاسداں اور شادی میں رکاوت  د… Read More

0 comments:

Post a Comment