Thursday, June 20, 2019

حاضرات کے شوقین کے لیئے پیش ھے ایک ایسا عمل

حاضرات کے شوقین کے لیئے پیش ھے ایک ایسا عمل جس میں آپ کو کسی بچے کی یا کسی اور چیز کی ضرورت نہیں پڑیگی آپ حاضرات خود دیکھ سکتے ھیں

یہ کرشمہ ھے سورہ یاسین کا

 سورہ یاسین کی آیت نمبر 9 کو چالیس دن کا چلا کریں روزانہ 3125 بار پڑھیے

وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ

عمل کا طریقہ
سب سے پہلے دو نفل ادا کریں اس کا ثواب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ھدیہ کریں

اس کے بعد درود ابراہیمی گیارہ بار

پہر سورہ یاسین کی آیت نمبر 9 کو تین ھزار ایک سو پچیس بار پڑھیں

آخر میں درود ابراہیمی گیارہ بار

اس کے بعد دعا مانگیں

اس طرح چالیس دن پڑھیں زکواة ادا جو جائیگی

پھر حاضرات کریں

حاضرات کا طریقہ

آنکھیں بند کرکے
اول آخر  درود ایک بار پھر مذکورہ آیت گیارہ بار پڑھینگیں تو ایک خوبصورت شکل صاحب نظر آئینگے سلام کے بعد بات کرنا یاد رھے آنکھیں بند ھی رہیں   اس سے دوبارہ حاضر ھونے کا طریقہ  پوچھہ لینا وہ خود بتائیگا

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم کاروحانی علاج لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار صبح کی نماز کے بعد اورعشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر پان… Read More
  • امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے اول آخر درود شریف 11بار یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین 21 بار یہ عمل صبح کی نماز کے ب… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 313بارپڑھکردعاءحب کیلئے اور پانی پر دم کرکے پلائیں ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائ… Read More
  • اولاد فرمان السلام علیکم اولاد فرمان بردارنمازی اورپڑھائی پرشوق لگائے اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم 211بار بعد میں مغرب پڑھکر پانی پر دم کرکے سونے سے پہلےبچوں کو… Read More
  • اعلاج مریض کے لیے اعلاج مریض کے لیے جادو اور جنات اور برے اثرات کودورکرنےکیلئےمجرب عمل اول آخر درود شریف 7بار سورۃ مؤمنون کی آخری 4آیات افحسبتم سےختم سورۃ تک 7بار پڑھن… Read More

0 comments:

Post a Comment