Thursday, June 20, 2019

باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل

باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل



اگر ان اسماء مبارک کو مسلسل 40 دن ہر نماز کے بعد 100 بار اور عشاء کے بعد بغیر تعداد پڑھ کر سوجائے تو انشاءاللہ باطن کھل جائے گا

يالله يانور ياهادي ياباطن ياظاهر يامبين ياكاشف ياعليم ياحكيم يالله يافتاح يارزاق ياغني يامغني ياكافي ياوهاب يامعطي ياجواد ياكريم يارحيم ياواسع ياباسط


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • جن کے ہمسائیوں نے ان کے ناک میں دم کر رکھا تھا یہ عمل صاحب بزرگ سے ملا ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہےیہ عمل پہلی بار ایسی فیملی کو کروایا جن کے ہمسائیوں نے ان کے ناک میں دم کر رکھا تھااس … Read More
  • شدید نظر بد کا منہ توڑ حل شدید نظر بد کا منہ توڑ حلنظر بد اپنے اندر ایک جامع حقیقت رکھتی ہے جو ہر زی روح کے جسم کو متاثر کرنے کی حامل ہےاگر کسی کو سخت ترین نظر بد ہوجائے … Read More
  • رزق میں تنگدستی اور افلاس دور کرنے کیلئے رزق میں تنگدستی اور افلاس دور کرنے کیلئے یہ عمل تمام عملیات کا سرتاج عمل ھے ترکیب صرف اسقدر ھے کہ بعد نماز فجر اس عمل کو صرف 41 بار ورد کرے اللہ تعال… Read More
  • اولاد کیلے مجرب عمل اولاد کیلے مجرب عملجس عورت کو کسی قسم کی جسمانی بیماری نہ ہو میڈیکل رپوٹ بھی باالکل صحیح ہو اور روحانی اعتبار سے بھی کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو مثلا جنا… Read More
  • اولاد نرینہ کیلئے اولاد نرینہ کیلئے :ایسے تمام ازدواجی جوڑے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو وہ اس عمل کو نہایت یقین اور توجہ کے ساتھ پڑھیں وہ یہ دعا 133 مرتبہ پڑھ کر … Read More

0 comments:

Post a Comment