Thursday, June 20, 2019

گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے

گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے
دین سے غافل ہو سیدھے راستے سے بھٹک جائےتو سورت البقرہ کی آیت نمبر 5 کو پانی پر 101 مرتبہ پڑھ کر دم کر کے 41 دن تک پلائیں

اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّـهِـمْ ۖ وَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْمُفْلِحُوْنَ

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا ٕ ہو اور ہر قسم کا روحانی اور ڈاکٹری علاج کروا کر وہ مایوسی کا شکار ہوچکا ہو یا کوٸی شخص کسی بھی قسم کی پریشانی میں… Read More
  • جنات ، جادو، نظر بد، تعویزات، جنات ، جادو، نظر بد، تعویزات، یا کوئی ایسی بیماری جو جان نہ چھوڑ رہی ہو ڈاکٹروں کی سمجھ میں کچھ نہ آتا ہو اور مریض کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہو تو 41 عد… Read More
  • جنات کو دیکھنے کا عمل جنات کو دیکھنے کا عمل عشاء کی نماز کے بعد خوشبو لگا کر اکیلے میں سورہ اخلاص 71 مرتبہ پڑھیں اول آخر درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا ہے روز یہ عمل‌ وقت اور … Read More
  • رشتے کے لیے ایک مجرب عمل رشتے کے لیے ایک مجرب عمل اگر کسی شخص کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہوتی ہو اور وہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی رشتہ ہو جائے تو وہ ضرورت مند تین ہزار تین س… Read More
  • طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ یے طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا یہ ایک ایسا مایا ناز طلسم ہے جس کی تیاری نہایت ہی مشکل ہے … Read More

0 comments:

Post a Comment