Thursday, March 5, 2020

ہر بند چیز کھولنا

ہر بند چیز کھولنا
اسلام و علیکم آج جو عمل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ہر طرح کی بندش کھولنے کا بہترین اور لاجواب عمل پیش کر رہا ہوں عمل سے پہلے آپ کو ایک بات بتاتا چلوں بندش جو ہے کچھ لوگوں کے دماغ میں ایسی بیٹھی ہوتی ہے وہ وہ اپنی کوشش کو ہی چھوڑ دیتے ہے   کوئی کام ہی نہیں کرتے بس دن رات ایک ہی رٹ لگائے رکھتے ہے  ہمارے اوپر بندش  ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ بات بالکل غلط ہے انسان کو ہمیشہ اپنے خدا پر کامل یقین رکھنا چاہیے بیشک وہی ذات کامیابی دیتی ہے اس کی ایک وجہ ایک ہی ٹائم پر بہت سارے عاملوں سے حساب نکلوانا اوپر سے عامل بھی ایسے ہوتے ہیں وہ اپنی  دیہاری سیدہ کرنے کے چکر میں اگلے کو غلط وہم ڈال دیتے ہیں باقی مزید میں کچھ نہیں کہوں گا عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے لیکن پھر بھی اگر  آپ کے کسی عمل کو کسی عامل نے باندھ دیا ہو یا رجعت کی وجہ سے بندش لگ گئی ہو   یا کاروباری بندش ہو جانوروں کا دودھ کسی جادو گر نے جادو کے زور سے باندھ دیا ہو یا دوکان پر بندش لگی  ہو  بندش کسی بھی قسم کی ہو کسی بھی طرح لگی ہو انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے بندش ختم  جائے گی عمل یہ ہے
اللہ داتا موز خضر دا نور نبی دا قوت علی دی یا خالص یا مخلص یا خلاص حضرت خواجہ مھتر  الیاس
 دوکان یا مکان کی بندش ختم کرنے کے لئے 7 اگربتی لے اور ہر ایک پر سات بار پڑھ  کر روزانہ ایک جلایا کریں ایسے ہی کسی عامل پر بندش لگی ہو   اور اس کو کسی بھی چلہ میں کامیابی نہ مل رہی ہو جب وہ جب پڑھائی پہ بیٹھے اور جو بھی بخور اس عمل کے دوران جلاتا  ہو اسی عمل کو 21 بار پڑھ کر بخور پر روزانہ دم کرلیا کریں انشاءاللہ کامیابی ملے گی حفاظت جان مال اور جسم کی حفاظت کے لیے صبح و شام تین تین بار پڑھ کر خود پر دم کر لیا کریں اور یہی عمل پانی پر دم کر کے بھی دے سکتے ہیں اور تیل پر دم کرکے بھی دے سکتے ہیں تیل سے مریض  روزانہ اپنے پورے جسم پر مالش کریں اللہ کے  فضل و کرم سے ہر طرح کی بندش ختم ہو جائے گی اللہ آپ سب کو کامیاب کرے آمین  اور مجھ  گنہگار کو بھی دعاؤں میں یاد رکھے

مشکل سے مشکل حل

السلام علیکم
مشکل سے مشکل حل
یہ وظیفہ دشمنوں کے لئے
رزق روز گار کیلئے
ہر پریشانی سے نجات کے لئے
اور تمام حاجات کے لیے بہت اہم اورخاص الخاص نایاب عمل ہے
اول آخر درود شریف 11بار
سورۃ الکوثر 129بار
یہ عمل ہرنمازکےبعد توجہ سے تین دن تک کرنا ہے
ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ غیب سے تمام مسائل کو حل فرمائیں گے

ملازمت فوری مل جائے

السلام علیکم
ملازمت فوری مل جائے
یہ عمل ہرنمازکےبعد ترتیب سے کرناہےاور41دن تک کرناہے
فجر کی نماز کے بعد
اول آخر درود شریف 11بار
سورۃ الکافرون 21بار
سورۃ اخلاص 21بار
سورۃ الفلق 21بار
سورۃ الناس 21بار
اور
ظہر کی نماز کے بعد
یہی سبق 22بارکرناہے
اور
عصر کی نماز کے بعد
23بارکرناہے
اور
مغرب کی نماز کے بعد
24بارکرناہے
اور
عشاء کی نماز کے بعد
25بارکرناہے
ہرجمعہ کو صدقہ دینا ہے

اولاد فرمان

السلام علیکم
اولاد فرمان بردارنمازی اورپڑھائی پرشوق لگائے
اول آخر درود شریف 3بار
یاعلیم 211بار
بعد میں مغرب پڑھکر پانی پر دم کرکے سونے سے پہلےبچوں کو
پلائیں یہ عمل روزانہ رات کو کرنا ہے 21تک بلاناغہ
اجازت عام

ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم

ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم
کاروحانی علاج
لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار
صبح کی نماز کے بعد
اورعشاء کی نماز کے بعد
یہ وظیفہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں
ان شاءاللہ چند روز میں اللہ تعالیٰ نجات عطا فرمائے گا

امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے

امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے
اول آخر درود شریف 11بار
یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین
21 بار
یہ عمل صبح کی نماز کے بعد
یا
عشاء کے بعد بلاناغہ 21دن تک کرنا ہے
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ کامیابی عطاء فرمائے گا
والسلام

گھر سے لڑائی جھگڑا ختم

گھر سے لڑائی جھگڑا ختم
اول آخر درود شریف 3بار
سورۃ توبہ کی آخری دو آیات
313بارپڑھکردعاءحب کیلئے
اور پانی پر دم کرکے پلائیں
ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائی جھگڑے سے نجات مل جائے گی
یہ وظیفہ دن میں کسی وقت کرسکتے ہیں

اعلاج مریض کے لیے

اعلاج مریض کے لیے
جادو اور جنات اور برے اثرات
کودورکرنےکیلئےمجرب عمل
اول آخر درود شریف 7بار
سورۃ مؤمنون کی آخری 4آیات
افحسبتم سےختم سورۃ تک
7بار پڑھناھے
یہ عمل صبح اور شام
سات دن تک کرنا ہے
اور
سات مرتبہ آذان بہی  دینی ہےپہرتصورکرکےدائیں کندھے کیطرف پھونک مارنی کہ میں کان میں اذان دےرہاہوں اورپہربائیں کندھے کیطرف کہ میں بائیں کان میں اذان دےرہاہوں
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ شفاءعطافرمائینگے
یہ عمل ہرنمازکےبعد یا پھر صبح و شام کرناہے

یہ عمل انتہائی جلالی ہے چند دنوں میں دشمنوں کا صفایا کر دیتا ہے

🌹السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
دوستو یکم فروری کی صبح ستارہ قمر اپنے شرفی برج ثور میں داخل ہو رہا ہے۔
شرف قمر کے اوقات میں ہم نے قبلہ محترم استاذ العاملین شفیع محمد بلوچ دامت برکاتہ کا ایک ذاتی مجرب المجرب  عمل کروانے کا ارادہ کیا ہے۔ جو کہ جناب رسول خداﷺ اور مولا علی شیرِ خدا اور آقاکریم ﷺ کے جری بہادر صحابہ کرام کا ھدا ہے۔ اس عمل کی ابتدائی جھلک یہاں پیش کر رہا ہوں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
یارب موسی یا رب کلیم
دشمن ہیں میرے بے شمار
مدد ہے صرف تیری درکار۔
اے میرے پروردگار یاجبار یا قھار۔
یا عزیز یا نور کر دشمن کو چور کر دعا میری قبول
میں عاجز تو کریم
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
کمر کس کے ہوا تیار
حضرت سعد کا تیر
حضرت علی کی تلوار۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ


یہ عمل انتہائی جلالی ہے چند دنوں میں دشمنوں کا صفایا کر دیتا ہے

پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے

🌹پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے🌹

حَسْبِيَ اللّٰهُ لِدِيْنِيْ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَآ اَھَمَّنِىْ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ مْ بَغٰى عَلَىَّ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ حَسَدَنِىْ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ کَادَنِىْ بِسُوْءٍ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمَوْتِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمَسْئَلَةِ فِي الْقَبْرِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمِيْزَانِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الصِّرَاطِ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ

دنیا
ترجمہ:
کافی ہے اللہ مجھ کو میرے دین کے لئے۔
کافی ہے اللہ مجھ کو میرے کل کی فکر کے لئے۔
کافی ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو مجھ پر زیادتی کرے۔
کافی ہے اللہ مجھ کواس شخص کے لئے جو مجھ پر حسد کرے۔
کافی ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو برائی کے ساتھ مجھے دھوکہ اور فریب دے۔

آخرت
ترجمہ:
کافی ہے اللہ مجھ کو موت کے وقت
کافی ہے اللہ مجھ کو قبر میں سوال کے وقت
کافی ہے اللہ مجھ کو میزان (اعمال) کے وقت
کافی ہے اللہ مجھ کو پل صراط کے پاس
کافی ہے اللہ مجھ کو اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اسی پر توکّل کیا اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

فضیلت: حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص مذکورہ دس کلمات کو صبح کے وقت پڑھ لے تو وہ شخص ان کلمات کو پڑھتے ہی اللہ تعالىٰ کو اس کے حق میں کافی اور کلمات پڑھنے پر اجر و ثواب دیتے ہوئے پائے گا (در منثور ج2 ص103)

جوشخص بھی تنگ کرتا ہو

مغرب کی نماز پڑھ کہ سجدے میں جاکر یہ آیت پڑھے 7 بار 
جوشخص بھی تنگ کرتا ہو اور ہر طرف سے مایوسی مل رہی ہو  اسکے لئے بہترین عمل اور مجرب وظیفہ تنگ کرنے  والا کو تصور میں رکھ کر اس کے ذہین پہ دم کرے اور دعا کرے اللہ اسکو میری طرف سے ہٹا کہ نیکی کے کام پہ لگا دیں اور اللہ مجھے اس کے شر سے بچا لیں 

وَاتَّبِعْ مَا يُوحَىٰ إِلَيْكَ وَاصْبِرْ حَتَّىٰ يَحْكُمَ اللَّهُ وَهُوَ خَيْرُ الْحَاكِمِينَ ( 109 ) یونس - 
اور (اے پیغمبر) تم کو جو حکم بھیجا جاتا ہے اس کی پیروی کئے جاؤ اور (تکلیفوں پر) صبر کرو یہاں تک کہ خدا  فیصلہ کردے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

کشادگی رزق کیلئے

#کشادگی رزق کیلئے
ہر فرض نماز کے بعد اول آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف اور درمیان میں سات مرتبہ #سورہ #قریش پڑهیں
یہ اتنا زبر دست عمل ہے کے کرنے والا ہی جانے گا-اللہ پاک ہر مشکل ہر پریشانی ہر تنگی سے بچائے گا-دن بدن رزق میں ترقی اور برکت ہوتی جائے... ان شاءالل

سورة قریش کا لاجواب عمل ؟


سورة قریش کا لاجواب عمل ؟
 اگرکوئ بندہ کسی کوناجائزستاتاھوبدگوئ اورزبان درازی کرتا ھوتھمت لگاتاھو یابلاوجہ لڑائ جھگڑاکرتاھوکسی صورت بھی باز نھیں نہ آتاھو تواسے لڑائ جھگڑے سے باز رکھنےاوراس کی زبان بندی کےلیے سورت قریش کا یہ عمل کریں ان شاء اللہ جان چھوٹ جائے گی عمل یہ ھے کالے رنگ کا ایک ریشمی پکا دھاگا لیں ھاتھ میں لیکر پڑھیں بستم زبان ولڑائ جھگڑا ھرقسم فلاں بن فلاں بحق فلاں بن فلاں لایلف قریش ۔ دھاگے میں پھونک مارکرایک گرھ لگا دیں ۔ پھر کھیں بستم زبان ولڑائ جھگڑا ھرقسم فلاں بن فلاں بحق فلاں بن فلاں ایلافھم رحلة الشتاء والصیف ۔ دھاگے پر پھونک مار کردوسری گرہ لگا دیں ۔ پھر کھیں بستم زبان ولڑائ جھگڑا ھرقسم فلاں بن فلاں بحق فلاں بن فلاں فلیعبدورب ھذالبیت ۔ دھاگے پرپھونک مارکر گرہ لگادیں ۔ پھر کھیں بستم زبان ولڑائ جھگڑا ھرقسم فلاں بن فلاں بحق فلاں بن فلاں الذی اطعمھم من جوع ۔ دھاگے پرپھونک مارکرگرھ لگادیں ۔ پھر کھیں بستم زبان ولڑائ جھگڑا ھر قسم فلاں بن فلاں بحق فلاں بن فلاں وآمنھم من خوف ۔ دھاگے پر پھونک مارکر گرہ لگا دیں آخرمیں پھرکھیں بستم زبان ولڑائ جھگڑاھرقسم فلاں بن فلاں بحق فلاں بن فلاں وبحق یاقابض یاقابض یاقابص ۔ اوردھاگے میں گرھ لگا دیں ۔ اور دھاگے کالے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر قبرستان میں دفن کر دیں مجرب ترین
****************************************************




لوگوں کے دلوں میں اپنی عزت اوررعب پیداکرنا۔

لوگوں کے دلوں میں اپنی عزت اوررعب پیداکرنا۔



اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ ہرکوئی اس کی عزت کرے۔
لوگوں کی دلوں میں اس کی ہیبت و رعب اوردبدبہ پیداہو۔اور
کسی میں یہ ہمت نہ ہو کہ
 اس کو نقصان اور ضرر پہنچاۓ۔
تووہ یہ تین کام کرے۔

1 ..
 چاندی کی انگوٹھی پر اللہ کے مبارک اسماء میں سےاسم یاجبارلکھ کرپہنے۔

2
 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار لکھے اوراسےاپنےپاس رکھے۔&بہترہے زعفران سےلکھےاگرمیسرہووگرنہ عام انک سےلکھے۔

3
نماز فجر اور نماز مغرب کے
بعد یاجبار
206
بارپڑھنےکامعمول بنالے۔
اگر کسی جگہ میں آپ کو اپنی بے عزتی کاخطرہ ہو تو فورا اس اسم کاورد شروع کرے ورد کرتے ہو چہرے پر غصہ کی آثار آنا چاہئے
ان شاءاللہ اللہ پاک وہ عزت نصیب فرمائیں گے جو آپ نےکبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔

اجازت کےلۓ 135 بار درود پاک ھدیہ کریں۔جزاکم اللہ خیرا