عشق بندی بذریعہ الحمد شریف
عموماً لڑکے لڑکیاں ایسے عشق و معاشقے میں مبتلا ہوتے ہیں جو سمجھ دار ماں باپ کے نزدیک نامناسب اور غلط ہوتا ہے، لڑکے لڑکیاں اندھے ہوکر ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوتے ہیں اور تعلیم و تربیت سے بے بہرہ ہوکر اپنا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں، ایسی صورت حال میں سورۂ فاتحہ کے ذریعے...
Tuesday, June 25, 2019
تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل
تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل
اس میں آپ کو سورت مزمل کا حافظ ہونا ضروری ہے سب سے پہلے آپ مریض کو اپنے سامنے بٹھائیں اور بلکل خالص عطر لیں چاہے وہ گلاب کا ہو یا مشک ہو یا کوئی بھی ہو لیکن خالص ہو مریض کو وضو کروا لیں اور خود بھی وضو کر لیں تھوڑی سی روئی لیکر اس پے وہ عطر لگائیں اور اس پر تین دفعہ...
روح اور روحانیت
روح اور روحانیت
روحانیت بڑھانے کا اکثیر اعظم عمل
ہر انسان کے اندر روحانی قوتیں موجود ھوتی ھیں مگر کسی میں کم کسی میں زیادہ بعض کی عمر بیت جاتی ہے مگر کچھ نظر نہیں آتا بعض کو پہلے دن ھئ مشاھدات نظر آنے شروع ھو جاتے ھیں وجہ روحانی قوت کی کمی بیشی ھوتی ھے جس کو آسان مشق سے بڑھایا جا سکتا ھے...
باطنی نگاہ کھولنے کا مجرب ترین عمل
باطنی نگاہ کھولنے کا مجرب ترین عمل
جو عاملین حضرات باطنی نگاہ کھولنے کا شوق رکھتے ہیں اور بے پناہ عملیات کرنے کے بعد بھی ان کو کامیابی نہیں ملی سوائے مایوسی کے
ان کے لیے آج محمد ندیم قیصر کی طرف سے ایک انتہائی مجرب عمل پیش کیا جارہا ہے
یہ عمل ایک دفعہ آزما کے دیکھیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
عمل...
Friday, June 21, 2019
جنات سے دوستی کرنے کا مجرب عمل
جنات سے دوستی کرنے کا مجرب عمل
یہ عمل انتہائی مجرب ہے اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کو پہلے ہی دن سے اپنے اندر بے پناہ روحانیت محسوس ہوگی یہ عمل عورتیں بھی کر سکتی ہیں
عمل جمعرات کی رات سے شروع کرو پہلے عشاء کی نماز ادا کرو
اس کے بعد دو رکعات نماز حاجت ادا کریں
اس کے بعد وہیں بیٹھ کر کم از کم تیس مرتبہ...
Thursday, June 20, 2019
اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ
اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ
اسم زات اللّٰہ کے اعداد ابجد قمری 66 ہیں
طریقہ کار یہ ہے کے اول و آخر 14 مرتبہ درود ابراہیمی
درمیان میں 66 مرتبہ یا اللَّهُ
اس کے بعد 66 مرتبہ سورہ اخلاص کا ورد بعد نمازِ عشاء اپنا معمول بنا لیں
عمل کا فائدہ کیا ہو گا یہ سوچے بغیر عمل کو عبادت سمجھ کر اپنے معمولات کا حصہ...
گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے
گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے
دین سے غافل ہو سیدھے راستے سے بھٹک جائےتو سورت البقرہ کی آیت نمبر 5 کو پانی پر 101 مرتبہ پڑھ کر دم کر کے 41 دن تک پلائیں
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّـهِـمْ ۖ وَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْمُفْلِحُوْنَ
آپکی دعاؤں کا طلبگ...
وسعت رزق کے لیے
وسعت رزق کے لیے
جو شخص کثرت سے سورت آل عمران کی آیات نمبر 26,27 کو فرض نمازوں کے بعد اور نوافل کے بعد اور سوتے وقت پڑھا کرے اس کو روزی اور وسعت نصیب ہو اس کے مال میں ترقی اور برکت ہو اور تنگدستی دور ہو
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاء وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاء...
صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات
صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
یہ آیات مبارکہ صبح اور رات کو سوتے وقت روزانہ باوضو پڑھنے والا ان شاء اللہ تعالی کبھی صاحب فراش نہ ہوگا
یعنی کبھی ایسا بیمار نہ ہو گا کہ بستر پر لیٹ جائے بشرط یہ کے کسی حال میں ناغہ نہ ہو
تین مرتبہ پڑھیں سورت البقرہ کی آخری دو آیات
اٰمَنَ...
باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل
باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل
اگر ان اسماء مبارک کو مسلسل 40 دن ہر نماز کے بعد 100 بار اور عشاء کے بعد بغیر تعداد پڑھ کر سوجائے تو انشاءاللہ باطن کھل جائے گا
يالله يانور ياهادي ياباطن ياظاهر يامبين ياكاشف ياعليم ياحكيم يالله يافتاح يارزاق ياغني يامغني ياكافي ياوهاب يامعطي ياجواد ياكريم يارحيم ياواسع...
حاضرات کے شوقین کے لیئے پیش ھے ایک ایسا عمل
حاضرات کے شوقین کے لیئے پیش ھے ایک ایسا عمل جس میں آپ کو کسی بچے کی یا کسی اور چیز کی ضرورت نہیں پڑیگی آپ حاضرات خود دیکھ سکتے ھیں
یہ کرشمہ ھے سورہ یاسین کا
سورہ یاسین کی آیت نمبر 9 کو چالیس دن کا چلا کریں روزانہ 3125 بار پڑھیے
وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا...
تمام آفات،تکالیف اور دکھ درد سے حفاظت کے لیے
تمام آفات،تکالیف اور دکھ درد سے حفاظت کے لیے
جو شخص سورۃ الانعام کی آیت نمبر 1 کو صبح شام سات سات بار پڑھ کر اپنے بدن پر ہاتھ پھیرے گا وہ انشاء اللہ تمام آفات دکھ درد اور تکالیف سے محفوظ رہے گا
اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ الَّـذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُـمَاتِ وَالنُّوْرَ ۖ ثُـمَّ...
گردے اور پتے کی پتھری کے لیے لیے انتہائی کامیاب ترین عمل
گردے اور پتے کی پتھری کے لیے لیے انتہائی کامیاب ترین عمل
تحریر محمد ندیم قیصر
گردے اور پتے کی پتھری دور کرنے کے لیے سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 74 کو 41 بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے اس وقت تک پلائیں جب تک کامیابی نہ ہو
وَاِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْـهَارُ ۚ وَاِنَّ مِنْـهَا...
قدرت جماع یعنی قوت باہ
قدرت جماع یعنی قوت باہ
حسن بصری سے کسی نے ذکر کیا کہ فلاں شخص نے نکاح کیا مگر عورت پر قادر نہیں ہوا تو آپ نے دو انڈے منگوائے ان کو ابالا اور چھلکا اتار کر ایک پر یہ آیت لکھی
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ
(سورت الزاریات آیت نمبر 47)
اور مرد کو کھانے کے لیے دے دیا اور دوسرے...
بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے
بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے
ہر طرح کے بلڈ پریشر کے لئے سورت الرعد کی آیات 28,29 ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا
الَّذِينَ آمَنُواْ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ أَلاَ بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ...
ناسور یا داغ دھبہ کے لیے
ناسور یا داغ دھبہ کے لیے
اگر کسی کے بدن پر ناسور ہو یا کوئی داغ دھبا ہو تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 71 کو اکتالیس بار دوائی یا مرہم پر پڑھکر پھونکیں اور پھر استعمال کریں انشاءاللہ داغ دھبہ یا ناسور ختم ہو جائے گا
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
مُسَلَّمَةٌ لَّا شِيَةَ فِيْـهَا ۚ
آپکی دعاؤں کا طلبگ...
ہر موذی بیماری کا شرطیہ یقینی علاج
ہر موذی بیماری کا شرطیہ یقینی علاج
ایسا مرض جو لاعلاج ہو یا جادو کا گمان ہو یا پاگل پن یا مرگی کے دورے پڑتے ہوں یا فالج کا اٹیک ہو چکا ہو
کہنے کا مطلب ہے کہ کوئی بھی خطرناک بیماری ہو تو اس کے لیے چینی کی پلیٹ پر زعفران اور عرق گلاب سے سورۃ الفاتحہ مکمل لکھیں اور نیچے ان اسماء مبارک کو لکھیں
يا...
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ شریف کے خاص عمل گروپ ممبران کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں
بسم اللہ شریف اسم اعظم ہے
بسم اللہ شریف کے عمل سے جاب کا مسلہ ہو کاروباری بندش رشتہ کی بندش یا بیماری اور رزق کی تنگی حصول اولاد مقدمہ میں کامیابی ویزہ کا حصول جیسے دیگر دنیاوی حاجات کے لیے...
رجال الغیب
رجال الغیب
ﺭﺟﺎﻝ ﺍﻟﻐﯿﺐ ﺧﺪﺍ کے نیک لوگ یا مردان خدا ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻋﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﺳﮑﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﯿﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ
خدا تعالیٰ ﻧﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺭﺟﺎﻝ ﺍﻟﻐﯿﺐ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ کرتے ہیں ﯾﮧ ﺯﻣﯿﮟ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺨﯿﮟ ﻣﻘﺮﺭ ﮬﯿﮟ مطلب ان کی سمتیں بدلتی رہتی...
جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤝🏻
جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ ایک بار کر کے دیکھے ان شاء اللہ کامیابی قدم چومے گی
لڑکی کے رشتہ کیلیے
رشتہ آتا نہ ہو یا ملتا ہی نہ ہو ایسی صورت میں باپ ، بھائی یا کوئی نیک نمازی درج ذیل کی آیت زعفران و عرق...
برای جلب محبت محبوب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤برای جلب محبت محبوب :
عزیز ممبر حضرات جیسا کہ آپ کو معلوم سورہ یٰس کو قرآن کریم کا دل کہاجاتا ہیں اور اس کی ہر آیت مختلف کاموں کیلئے تیر بہ حدف ہیں ایک چھوٹی سی آیت برای جلب محبت محبوب کیلئے پیش خدمت ہیں اور وہ سوره یس کی آیت نمبر 72 (وَذَلَّلْنَاهَا...
جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا مجرب عمل ہے
جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا مجرب عمل ہے
اگر کسی شخص پر شبہ ہو کہ اس کا دماغی توازن بگڑتا جارہا ہے یا اپنی اصلی حالت میں نہیں ہے یا شبہ ہو کہ کسی نے اس پر کچھ کر دیا ہے تو اس کے لئے
سورۃ التکویر کی آیت 20 سے لے کر 29 تک اکتالیس دفعہ پانی پر دم کر کے پلائیں انشاءاللہ اثرات زائل ہوجائیں گے
مجرب ہے
...
Wednesday, June 12, 2019
لاجواب عمل
لاجواب عمل کسی بھی انسان سے اپنی بات منوانے کےلۓ مجرب و آزمودہ عمل
طریقا/ اول و آخر ایک ایک دفعہ درود ابراھیمی اور درمیاں میں سورت فاطر کی آیت نمبر 22 کا یے حصا. ان اللہ یسمع من یشاء. . 21 دفعہ پڑھ کر وہ شخص سامنے ھو تو اس پر دم کریں دور ھو تو تصور میں اس پر دم کریں 7 دن صرف جائز جگاہ اجازت ...