Tuesday, December 11, 2018

غیب سے رزق حاصل کرنے کا عم


*:point_left:🏻غیب سے رزق حاصل کرنے کا عمل*

:small_red_triangle_down: ایک ایسا عمل جس کے کرنے سے رزق میں کاروبار دکان میں حیرت انگیز فوائد محسوس ہو

👁 اس عمل کو کرنے والے حضرات نمازوں کی پابندی کرنا ضروری اور فضول باتوں سے پرہیز کرنا بھی ضروری اور اکثر اوقات زکر میں گزارنا چاہیے

:bouquet: *عمل*
سورہ اخلاص کا ایک نقش پہلے ہم سے بنوا کر اپنے ایڈریس پر منگوا لیں یاد رہے سورہ اخلاص کا نقش مشک و عنبر سے بنایا جاتا ہے اور مشک کی قیمت 2300 روپے ہے جو جو حضرات اس نقش کو حاصل کر کے عمل کرنا چاہیں وہ مشک کی رقم جمع کرائیں اور اپنا مکمل ایڈریس اپنا اور اپنے والدہ کا نام اور ایک تصویر سینٹ کریں انشاءاللہ نقش بھیج دیا جائے گا
اس نقش کو عمل کے وقت یعنی عشاء کی نماز کے بعد گلے میں ڈالنا ہے اور سورہ اخلاص کو اول آخر درود شریف کے ساتھ 70 مرتبہ پڑھنا ہے اس عمل‌کو 40 روز کرنا ہے 40 دن کے بعد سے آپ کی عقل حیران ہوجائے گی رزق کی کشادگی برکت کو دیکھ کر

0 comments:

Post a Comment