Tuesday, December 11, 2018

ہر وہ مرض جس کے علاج سے ڈاکٹر عاجز آچکے ہوں

ہر وہ مرض جس کے علاج سے ڈاکٹر عاجز آچکے ہوں مثلا کینسر کالا یرقان تھیلیسمیاوغیرہ تو اللہ کے حکم سےان موذی امراض سے چھٹکارہ پانے کے لٸے ذیل کا مبارک عمل کریں اگر مریض خود سے کرسکتا ہے تو بہت اچھا ہے اگر نہیں کرسکتا تو کوٸی اور اس کے لٸے کرے لیکن نیت پڑھتے ہوٸے مریض کی ہی کرنی ہوگی.عمل یہ ہے کہ روزانہ 21دن تک 2رکعت نفل پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 11 مرتبہ سورہ کوثر پڑھنی ہے سلام کے بعد سورہ کافرون اوریَا بَدِیْعَ السَّمٰوٰ تِ وَالْاَرْضِ1000 مرتبہ پڑھنی ہیں اول آخر 100 مرتبہ درود شریف کے ساتھ انشإاللہ 21دن میں شفا ٕ کلی نصیب ہوگی نوٹ پڑھتے ہوٸے یہ تصور رکھنا ہے کہ مرض جل کر ختم ہورہا ہے اجازت عام ہے.

Related Posts:

  • محبت کا ایسا جادو جو محبوب کے سر چڑھ کر بولے محبت کا ایسا جادو جو محبوب کے سر چڑھ کر بولے اسلام و علیکم امید تمام گروپ کے ساتھی بالکل خیریت و آفیت سے ہوگے کافی مصروفیت کے بعد آج آپ سب دوستوں … Read More
  • 📌فتوحات کا لاثانی عمل📌 📌فتوحات کا لاثانی عمل📌 بسم اللہ شریف کا یہ عمل تسخیر خلائق اور فتوحات کا لاثانی عمل ہیں، ایسے اعمال عاملین وکاملین کی برسوں خدمت کرنے کے بعد بھی نہ… Read More
  • میرا مجرب وظیفہ اور غیبی مدد میرا مجرب وظیفہ اور غیبی مدد،،،، تحریر حکیم عبدالعزیز قادری  میرے مدنی بھائی اور بہنوں میں ایک لاجواب اور زبردست وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا… Read More
  • Mehbob ko Talab banna La-ilaha ke choat Illah ke khai Muhammad Rasool Allah ke dohai falan bin falan day meri muhabat ke dohai .... !! Mehbob ko Talab bannay ka best wazi… Read More
  • کاروبار کی بندش کا علاج کاروبار کی بندش کا علاج ۱) کاروبار جو نہ چلتا ہو یا چلتے چلتے رک گیا ہو، نقصان ہو رہا ہو تو روزانہ بعد نماز فجر 20مرتبہ سورۃ الکافرون اور 20مرتبہ سور… Read More

0 comments:

Post a Comment