اگر کوٸی عزیز آپ کا ناراض ہویا میاں بیوی میں ناراضگی ہویا کوٸی افسر ناراض ہو یہ عمل محبت کی بجلی ہے محبت کے بڑے بڑے عملیات سے زیادہ کام دے جاتا ہےناجاٸز اور حرام کام کے واسطے ہر گز نہ کریں عمل کی ترکیب یہ ہے کہ سورج طلوع ہونے سے پہلےنماز سے فارغ ہونے کے بعدروزانہ 40مرتبہ مذکورہ عبارت پڑھنی ہےصرف 4دن کا عمل ہےانشا ٕاللہ 4دن میں وہ ناراض راضی ہوجاٸیگااور اس کے دل میں آپکی محبت جگہ بنالیگی اگر پہلے 4دن میں خاص اثر بہ ہو تو ایک دن ناغہ کرکے پھر 4یوم کریں عبارت یہ ہے۔۔۔یَا اِلٰہی بِحُرْمَتِ جِبْرَاٸیل وَ مِیْکاَٸِیل وَاِسْرَافِیْل وَعِزْرَاٸِیْل وَتوریت موسٰی وَانجیل عیسی وقرآن محمد ﷺ قلِّبْ فُلاں بن فلاں اِلَیَّ ۔۔۔۔۔ نوٹ فلاں بن فلانہ میں جس کو راضی کر رہے ہیں اس کا نام اور اسکی والدہ کا نام لکھیں اجازت عام ہے .
کوٸی عزیز آپ کا ناراض ہو
Related Posts:
رشتے کے لیے ایک مجرب عمل رشتے کے لیے ایک مجرب عمل اگر کسی شخص کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہوتی ہو اور وہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی رشتہ ہو جائے تو وہ ضرورت مند تین ہزار تین س… Read More
طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ یے طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا یہ ایک ایسا مایا ناز طلسم ہے جس کی تیاری نہایت ہی مشکل ہے … Read More
ناخن پر حاضرات ناخن پر حاضرات کافور کی سیاہی اپاڑ کر اس میں عطر ملا کر کسی نا بالغ بچے کے ناخن یا ہتھیلی پر سیاہی لگائیں اور اس سیاہی پر چالس مرتبہ اس عزیمت کو پڑھ… Read More
جنات کو دیکھنے کا عمل جنات کو دیکھنے کا عمل عشاء کی نماز کے بعد خوشبو لگا کر اکیلے میں سورہ اخلاص 71 مرتبہ پڑھیں اول آخر درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا ہے روز یہ عمل وقت اور … Read More
جنات ، جادو، نظر بد، تعویزات، جنات ، جادو، نظر بد، تعویزات، یا کوئی ایسی بیماری جو جان نہ چھوڑ رہی ہو ڈاکٹروں کی سمجھ میں کچھ نہ آتا ہو اور مریض کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہو تو 41 عد… Read More
0 comments:
Post a Comment