Tuesday, December 11, 2018

*جنات کو دیکھنے کا عمل

*جنات کو دیکھنے کا عمل*

عشاء کی نماز کے بعد خوشبو لگا کر اکیلے میں سورہ اخلاص 71 مرتبہ پڑھیں اول آخر درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا ہے روز یہ عمل‌ وقت اور جگہ کی پابندی کے ساتھ کریں 40 روز تک انشاءاللہ آپ کو جنات دکھنے لگیں گے مطلب آپ کبھی تنہائی میں رہ کر سورہ اخلاص کی تلاوت کرنے لگو تو آپ کے سامنے روحانیت نظر آنے لگے گی پڑھنا بند کریں تو پھر آنکھوں سے اوجھل ہو جائے گی

*ضروری نوٹ:point_down:🏻*

*اس عمل کو اجازت لیکر کریں*

Related Posts:

  • رجال الغیب رجال الغیب ﺭﺟﺎﻝ ﺍﻟﻐﯿﺐ ﺧﺪﺍ کے نیک لوگ یا مردان خدا ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻋﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﺳﮑﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﯿﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ  خدا تعالیٰ ﻧﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠ… Read More
  • جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🤝🏻 جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ ایک بار کر کے دیکھے  ان شاء اللہ کامیابی قدم چومے گی لڑک… Read More
  • ناسور یا داغ دھبہ کے لیے ناسور یا داغ دھبہ کے لیے اگر کسی کے بدن پر ناسور ہو یا کوئی داغ دھبا ہو تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 71 کو اکتالیس بار دوائی یا مرہم پر پڑھکر پھونکیں … Read More
  • برای جلب محبت محبوب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ❤برای جلب محبت محبوب : عزیز ممبر حضرات جیسا کہ آپ کو معلوم سورہ یٰس کو قرآن کریم کا دل کہاج… Read More
  • بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے بلڈ پریشر کے لئے انتہائی مجرب عمل ہے ہر طرح کے بلڈ پریشر کے لئے سورت الرعد کی آیات 28,29 ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا ا… Read More

0 comments:

Post a Comment