Tuesday, December 11, 2018

مطلوب کوطلب گار بنانے والا عمل

مطلوب کوطلب گار بنانے والا عمل
قل ھو اللہ شریف کا درجہ زیل باموکل ورد اکتالیس دن تک عشإ کے بعد قبلہ رخ بیٹھ کرپڑھیں
خوشبو لگا کے باوضو  وقت مقررہ رخ بیٹھیں اور منہ میں الاںچی رکھکر پڑھیں
اکتالیس دن تک مطلوب خود اپکا طالب بن جاے گا
پڑھنے کا طریقہ یوں ھے
بسم اللہ الرحمن الرحیم   قل ھو اللہ احد بحرمہ جبراںیل
اللہ الصمد بحرمہ اسرافیل   لم یلد بحرمہ میکاںیل   
ولم یولد بحرمہ عزراںیل  ولم یکن لہ کفوا احد بحرمہ درداںیل و
مھراںیل
یہ ورد روزانہ 360 بار بار پڑھنا ھے اول و اخر درود شریف 11  11  بار 
اجازت کے لیے کمنٹ میں سبحان لکھیں
جزاک اللہ   

Related Posts:

  • برای جلب محبت محبوب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ❤برای جلب محبت محبوب : عزیز ممبر حضرات جیسا کہ آپ کو معلوم سورہ یٰس کو قرآن کریم کا دل کہاج… Read More
  • ناسور یا داغ دھبہ کے لیے ناسور یا داغ دھبہ کے لیے اگر کسی کے بدن پر ناسور ہو یا کوئی داغ دھبا ہو تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 71 کو اکتالیس بار دوائی یا مرہم پر پڑھکر پھونکیں … Read More
  • رجال الغیب رجال الغیب ﺭﺟﺎﻝ ﺍﻟﻐﯿﺐ ﺧﺪﺍ کے نیک لوگ یا مردان خدا ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻋﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﺳﮑﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﯿﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ  خدا تعالیٰ ﻧﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠ… Read More
  • جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا مجرب عمل ہے جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا مجرب عمل ہے اگر کسی شخص پر شبہ ہو کہ اس کا دماغی توازن بگڑتا جارہا ہے یا اپنی اصلی حالت میں نہیں ہے یا شبہ ہو کہ کسی ن… Read More
  • جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🤝🏻 جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ ایک بار کر کے دیکھے  ان شاء اللہ کامیابی قدم چومے گی لڑک… Read More

1 comment: