Tuesday, November 28, 2017

تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل

تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل جو ھمارا خاندانی آزمودہ ھے پیش خدمت ھے

اسم الھی یا مجید کو 300 بار یا700 بار چینی الائچی پے دم کرکے بری عادات میں مبتلا بندے کو دیا جائے تو ان شاء اللہ کریم 11 سے 40 دن کے اندر تمام بری عادات کا جنکے لئے دم کرکے دیا گیا ھے۔۔۔۔
وہ سب ختم ھوں گی عادات بھلے جیسی بھی ھوں بری ختم ھوں گی میرا معمول میں یہ عمل ھے ۔۔۔۔۔
نوٹ ۔۔۔۔۔عمل سے پھلے صدقہ نیاز ضرور دیں تاکہ فائدہ مکمل اور دائمی ھو۔۔۔۔
کلب در مولا حسین سخی

Related Posts:

  • Rohani Amilat جادو اور جنات کے شر سے مکمل حفاظت کا وظیفہ: آیۃ الکرسی ۵۱ مرتبہ صبح وشام پڑھ کر پہلے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیریں. اور پھر شھادت کی ا… Read More
  • Rohani Amilaat قرآن کریم کی منتخب آیات کا مجموعہ (منزل) علاج سحر آسیب اور نظربد میں حرف آخر کا درجہ رکھتا ہے.. ذاتی حفاظت کیلئے:بعد نمازفجر ومغرب..3،3 مرتبہ پڑھن… Read More
  • Rohani Amilat Read More
  • New Amiliat نوکری دلانے والا عجیب عمل: سورۂ والضحیٰ کا عمل نوکری کیلئے‘ میں نے بہت لوگوں کو بتایا جس نے بھی کیا اس کو اللہ کے کرم سے نوکری ملی‘ ایک لڑکے ک… Read More
  • Dushman ka waar ka jawab Read More

0 comments:

Post a Comment