Tuesday, November 28, 2017

رزق کی فراوانی ھوگی

لسلام علیک جد الحسن والحسین یا نبی اللہا
ھر رات سوتے وقت اسکو 11بار پڑھکر سو جایا کریں خواب میں مقدس ھستیوں کی زیارتیں ھونے لگیں گی ۔۔۔۔۔
تمام بری عادات کا خاتمہ ھوگا
گھر میں جھگڑوں کا خاتمہ ھوگا
بیاریوں کا خاتمہ ھوگا
رزق کی فراوانی ھوگی
مشکلات پریشانیاں ختم ھوں گی۔۔
جو لوگ محبت محمد وآل محمد کے قائل نھی اور ولایت علی و آل علی کے منکر ھیں جو پیر دستگیر سید عبدالقادر جیلانی کو نھیں مانتے وہ یہ عمل نا کریں انکو فائدہ نھیں ھوگا۔۔۔۔۔

نوٹ عمل کھڑے ھو کر باادب مدینہ طیبہ کی طرف منہ کرکے کریں ۔۔۔۔کلب مولا حسین 

Related Posts:

  • سبق نمبر خاص سبق نمبر خاص اچانک مصیبت اور پریشانی کے حل کے لیے بہت اہم سبق درود شریف 11بار سورۃ اخلاص 11بار درود شریف 11بار یہ وظیفہ کرکےیقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے … Read More
  • محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق دو رکعت نماز حاجات توبہ دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 3بار سلام کے بعد اول آخر درود شریف 3بار یاوھا… Read More
  • دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے اور سخت دشمن کو بربادکرنےکاعمل اول آخر درود شریف 11بار یااللہ یاوکیل 1000بار یہ وظیفہ دشمنوں کیلئے صبح اور شام کریں تو… Read More
  • یکم محرم الحرام کا سبق یکم محرم الحرام کا سبق 1 دو رکعت نماز حاجات توبہ دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 20مرتبہ پڑھیں سلام کے بعد درود شریف 11بار سورۃ اخلاص 1… Read More
  • برکات حاصل کرنے کے لیے برکات حاصل کرنے کے لیے یہ اسما پڑھنےہیں صبح یاعشاء کے بعد اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم یاحکیم یارؤف یاشافی یاوھاب 121بار یہ وظیفہ روزانہ پڑھ لیا کری… Read More

0 comments:

Post a Comment