Tuesday, November 28, 2017

رزق و مال دولت کیلیے عمل

رزق و مال دولت کیلیے عمل.
بعد نماز عشا اول آخر درود شریف ۷ بار
سورہ شمس سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ ناس ۷ بار
پھر دعا ۷بار
اللہم اجعل لی من امری فرجا مخرجا.
انشااللہ ۶ دن کے اندر اندر رزق کے معاملات حل ہونا سٹارٹ ہو جایئں گیں.
عمل جاری رکھیں66 دن .

0 comments:

Post a Comment