Thursday, February 6, 2020

کالے جادو کے توڑ کے لئے خاص لو ھے تو ڑ عمل

اس عمل کو میں کئی طریقوں سے کرواتا ھوں لیکن یھا ں پر صرف ایک ھی طریقہ  بتا تا ھوں

طریقہ عمل
سب سے پھلے  250گرام پاک مٹی لیں 
پھر اسکو بارش کے پانی سے جو زمیں پرنہ گرا ھو
سے گوندھ لیں  اور اسکا ایک گولہ بنا لیں

عمل

اول آخر گیارہ بار درود شریف 
اور


41 مرتبہ یہ عمل  پڑھکر  دم کریں

آیت الکرسی دل قرآن  آب چلے تو رحمن  حلقہ حلقہ سات آسمان 

سات زمین سات گلی ایک دربان 

پاوں رکھے جبرائیل کرم کرے رحمان 

اس کاکرم موجود بارگاہ رسول کا در کھلا رھے
چلے وہ نہ کرے جو جادو کرے  سو مرے
دم کرنے کے بعد اس گو لے کو بھٹی میں ڈال دیں
اور جب یہ خوب تب جائے تو اسکو اٹھا کر پانی میں ڈال دیں اور مریض کو گیارہ دن یہ پانی پلائیں
انشاء اللہ سخت جادو جنات اور برے اثرات سےنجات مل جائے گی
 دعا گو

تسخیر خلائق کا لا جواب اور بے مثال عمل

اسلا م علیکم ورحمت اللہ

تسخیر خلائق کا  لا جواب اور بے مثال عمل

جسکے سامنے جائیں وہ آپکا دیوانہ ھو جائے

بھری محفل میں آپ سب محترم اور عزیز لگیں

کسی کوئی جائز بات منوانا چاھیں تو وہ کبھی انکار نہ کر سکے 

کاروباری حضرات کسی ڈیل میں بیٹھیں تو سب آپ سے متاثر ھوں

افسر حاکم  آپ کا کھا مانے 

اسکے علاوہ  بھت ھی زیادہ فوائد والا با کمال عمل

الخیر کے تمام دوستوں کے لئے
تحفہ ھے

(عمل اور طریقہ)
آج بروز جمعہ
بوقت
بعد از عصر
 جو آپ خوشبو استعمال کرتے ھیں یا کوئ بھی اچھی سی خوشبو  لیکر 

اپنے سامنے رکھ لیں 
اور یہ درود شریف
الھ م صل علی محمد کما تحب وترضی لہ 
گیارہ مرتبہ پڑھیں
پھر سورت  یاسین شروع کریں
 جب  مبین پر پھنچیں تو  لفظ  مبین کو 102
مرتبہ پڑھکر
یا مسخر سخر لی  111 مرتبہ  پڑھیں
 اور تسخیر خلائق   کی نیت کرکے خوشبو پر دم کردیں
 
ھر مبین کو 102 مرتبہ
اور
یامسخر سخرلی  کو 111 مرتبہ 
پڑھکر  دم کرتے جائیں

اور جب  انما امرھو اذا اراد شی ء  پے  پھنچیں تو
یہ
آیت وقد فتنا سلیمن والقینا علی کرسیہ جسدا ثم اناب 
678
مرتبہ  پڑھکر دم کر دیں اور
سورت مکمل  کر لیں

انشاء اللہ تسخیر خلائق  کے لئے  یہ ایک باکمال  خوشبو تیار ھو جائیگی 

خوشبو تیار کریں اور خوشیا ں حاصل کریں
 خادم العاملین

انٹرویو اور کہیں نوکری کرنے

اگر انٹرویو اور کہیں نوکری کرنے جانا، اور جائز کام کے لیے کہیں جانا مقصود ہو تو اول آخر درود پاک اور ایک تسبیح یہ وظیفہ پڑھ لیں اور وہاں جا کے بھی یہ پڑھتے رہیں اور ورد رکھیں۔۔۔ انشاءاللہ کامیابی ہو گی اور خیر ہوگی۔۔۔

گھر میں جادو جنات چیک کرنےکا عمل

گھر میں جادو جنات چیک کرنےکا عمل


طریقہ۔۔۔
آپ کو شک ہو کہ آپ کےگھر پر کسی نےجادو کر دیا ہے تو اس کو چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ گھر سے تھوڑی سی مٹی جمع کرکے اس کی بو سونگھ لیں پھر اس مٹی پر 11 بار درود شریف اور سورۃ فلق شریف و سورۃ ناس شریف 100-100 بار دم کرکے تین منٹ تک رکھ دیں۔ پھر دوبارہ سونگیں، اگر مٹی سے بدبو آئے تو جادو جنات ہیں، اگر نا آئے تو نہیں ہے۔ 

ہر قسم کے بخار کے لٸے مجرب عمل

ہر قسم کے بخار کے لٸے مجرب عمل


طریقہ۔۔۔
سورہ انشراح جسے سورہ الم نشرح بھی کہتے ہیں،
اس سورہ کو 7 بار پڑھکر پانی پے دم کریں۔
پھر 7 بار پڑھکر دم کریں۔
پھر 7 بار پڑھکر دم کریں۔ اسکے بعد وہ پانی پلا دیں مریض کو۔
کالے دھاگے پر تین بار پڑھکر سورہ انشراح کو ایک گانٹھ لگا دیں۔
اسی طرح 7 گرہ لگاٸیں۔ وہ مریض کو پہنا دیں۔
ان شاءالله چوبیس گھنٹے کے اندر-اندر بخار ختم ہوگا یا اسکا زور کم ہوتا جاٸے گا۔
شفاءیابی کے بعد کسی مستحق کو یا مسجد میں صدقہ لازمی دیں

رجعت کو زائل کرنے کا مجرب المجرب عمل

رجعت کو زائل کرنے کا  مجرب المجرب عمل


ایک ضروری بات۔۔۔
یہ عمل بالخصوص عاملین کرام کیلئے ہے اور بالعموم عوام الناس کیلئے۔۔۔ali Ahmed qadri
رجعت ایک ایسی چیز ہے جس کا شکار سب سے زیادہ عاملین کرام ہوتے ہیں۔

علامات۔۔۔
مزاج میں چڑچڑا پن ہونا،
کسی خاص عمل یا سارے اعمال  کا اثر ختم ہو جانا یا بندش اور رکاوٹ ہونا،
رزق کا سلسلہ متاثر ہونا،
بلاوجہ خوف اور غصہ،
بے خوابی،
سینہ میں لرزہ محسوس ہونا،
منہ کا ذائقہ بدل جانا وغیرہ

علاج کا طریقہ۔۔۔
ہر نماز کے بعد اول آخر 19-19 مرتبہ بسم الله الرحمن الرحیم اور  220 مرتبہ یا جبار و یا قہار پڑھ کر ایک گلاس پانی پہ دم کر کے پی لیں یا نماز مغرب کے بعد 1100 بار یہی عمل کر لیں۔ انشاء الله! 7 سے 11 دن کے اندر اندر جتنی بھی پرانی رجعت ہوگی جڑ سے ختم ہو جائے گی اور آپ تازہ دم ہو جائیں گے۔

چاند رات سےسات رات کرناہے

چاند رات سےسات رات کرناہے
اللہ تعالیٰ آسمانی اور زمینی آفات سے محفوظ فرمائے گا
ہرماہ کرنا شروع کےسات دن

اول آخر درود شریف 3بار
یااللہ یاخالق 100بار

والسلام

نظر بنائی کیلئے مجرب عمل

نظر بنائی کیلئے مجرب عمل
یہ وظیفہ ہرجمعہ کو نماز جمعہ کےبعدکرناہے
اسکی برکات یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نظر کی بینائی ہمیشہ بوڑھاپے تک سلامت رکھے گا
اول آخر درود شریف 3بار
یابصیر 100بار

اللہ تعالیٰ غیب سے حلال رزق

اول آخر درود شریف 11بار
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 1بار
سورۃ کوثر 3بار
یہ عمل چاند کے آخری جمعہ کو
کرنا ہے
اللہ تعالیٰ غیب سے حلال رزق
نصیب فرمائے گا
اللہ تعالیٰ یقین کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین والسلام

دشمنوں کے شر اورچال سےبچنےکاخاص عمل

دشمنوں کے شر اورچال سےبچنےکاخاص عمل
بلکہ آپ کے دشمن ذلیل وخوار ہونگے
یہ عمل ہرنمازکےبعد پڑھکر
اپنے ہاتھوں پردم کرکےپورے جسم پر پھیر لیں
پھر دائیں طرف اور بائیں جانب
دشمن کاتصور کرکےدم کردیں
وظیفہ
ہرنمازکےبعد
سورۃ فلق اور ناس
تین تین مرتبہ پڑھ لیں
اجازت عام
    والسلام

اور تمام حاجات کوحل فر

اول آخر درود شریف 3بار
ھواللہ ھوالذی لاالہ الاھو
313بار
جمعہ کےبعدکرناہے
اسکے بےشمار فائدےاوربرکات ہیں
اللہ تعالیٰ غیب سے اسکے تمام مسائل کو
اور تمام حاجات کوحل فرمائینگے
والسلام

دشمن کی ہر تدبیر اور ہرچال ناکام رہے

دشمن کی ہر تدبیر اور ہرچال ناکام رہے
یہ وظیفہ دشمنوں کو سیدھا کرنے کے لیے بہت اہم ہے
اول آخر درود شریف 3بار
ان کید الشیطان کان ضعیفا
500بار دن میں کسی وقت
اجازت خاص
والسلام

امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے

امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے
اول آخر درود شریف 11بار
یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین
21 بار
یہ عمل صبح کی نماز کے بعد
یا
عشاء کے بعد بلاناغہ 21دن تک کرنا ہے
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ کامیابی عطاء فرمائے گا
والسلام
اجازت عام

ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم

ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم
کاروحانی علاج
لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار
صبح کی نماز کے بعد
اورعشاء کی نماز کے بعد
یہ وظیفہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں
ان شاءاللہ چند روز میں اللہ تعالیٰ نجات عطا فرمائے گا
اجازت خاص

گھر سے لڑائی جھگڑا ختم

گھر سے لڑائی جھگڑا ختم
اول آخر درود شریف 3بار
سورۃ توبہ کی آخری دو آیات
313بارپڑھکردعاءحب کیلئے
اور پانی پر دم کرکے پلائیں
ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائی جھگڑے سے نجات مل جائے گی
یہ وظیفہ دن میں کسی وقت کرسکتے ہیں
اجازت عام

لاعلاج مریض کے لیے

لاعلاج مریض کے لیے
جادو اور جنات اور برے اثرات
کودورکرنےکیلئےمجرب عمل
اول آخر درود شریف 7بار
سورۃ مؤمنون کی آخری 4آیات
افحسبتم سےختم سورۃ تک
7بار پڑھناھے
یہ عمل صبح اور شام
سات دن تک کرنا ہے
اور
سات مرتبہ آذان بہی  دینی ہےپہرتصورکرکےدائیں کندھے کیطرف پھونک مارنی کہ میں کان میں اذان دےرہاہوں اورپہربائیں کندھے کیطرف کہ میں بائیں کان میں اذان دےرہاہوں
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ شفاءعطافرمائینگے
یہ عمل ہرنمازکےبعد یا پھر صبح و شام کرناہے

یکم محرم الحرام کی شب

یکم محرم الحرام کی شب
8رکعت پڑھنی ہے
دو دو رکعت نفل کرکےاداکرنی ہے
طریقہ یہ ہے
ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد
سورۃ اخلاص 11بارپڑھنی ہے
سلام کے بعد
اپنے اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعاءکرنی ہے
اوراسکی برکات اللہ تعالیٰ پورےسال نصیب فرمائے گا
اور اللہ پاک رزق میں برکت عطا فرمائے گا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائے آمین
یہ عمل چاند رات کو صبح کی نماز سےپہلےتک کرسکتے ہیں
والسلام
           دعاءگو

سخت دشمن کی ہمیشہ کیلئے

سخت دشمن کی ہمیشہ کیلئے
زبان بندی کے لیے اہم سبق
اول آخر درود شریف 11بار
صم بکم عمی فھم لایعقلون 41بار
ہرباردشمن کاتصور کرکےزمین پر
ضرب لگانا ہے یعنی زمین پر مارناہے
یہ وظیفہ دشمنوں کے لیے بہت مجرب ہے
یہ عمل کم از کم 12دن صبح اور رات کو کرنا ہے
ان شاءاللہ دشمن کی زبان آپ کیلئے ہمیشہ ہمیشہ بندہوجائیگی
اجازت عام

زورآور دشمن کے لیے عمل

زورآور دشمن کے لیے عمل
اس عمل سے دشمن کی جڑیں کٹ جائیں گی
بلکہ وہ کسی اور کو بھی ستانے کے قابل نہیں رہے گا
عمل

فقطع دابر القوم الذین ظلمو
والحمدللہ رب العالمین 313بار
بعد نمازِ عشاء
طریقہ
ایک گتہ لیکر اسپرگول دائرہ بناکر
اسمیں دشمن کانام بہی لکھ لیں
اور پڑھنے سے پہلے ایک پتھر لےلیں
جب مکمل ہوجائےتودشمن کاتصورکرکےاس نام پر وہ پتھر سات مرتبہ غصے کی حالت بناکرمارے
یہ عمل سات دن تک کرناہے

دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے

دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے
اور
سخت دشمن کو بربادکرنےکاعمل

اول آخر درود شریف 11بار
یااللہ یاوکیل 1000بار
یہ وظیفہ دشمنوں کیلئے صبح اور شام کریں تو زیادہ بہتر ہے
یا پھر دن میں کسی وقت کرسکتے ہیں
یہ عمل بہت اہم ہے
اجازت خاص
والسلام
قاری عبد الماجد صدیقی
نوٹ
دشمن بےجاتنگ کرتاہے
یا رشتے کے درمیان روکاوٹیں پیدا کرتا ہے وغیرہ وغیرہ

یکم محرم الحرام کا سبق

یکم محرم الحرام کا سبق 1
دو رکعت نماز حاجات توبہ
دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد
سورۃ اخلاص 20مرتبہ پڑھیں
سلام کے بعد
درود شریف 11بار
سورۃ اخلاص 11بار
آیت الکرسی 11بار
پہریقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے
اللہ تعالیٰ سے عافیت اور سکون اور وسعت والا حلال رزق مانگنا ہے
اللہ تعالیٰ پورےسال کےمسائل کاحل فرمائینگے
یہ عمل آج دن میں کسی وقت کرسکتے ہیں
اور عبادت میں دل لگےگاپوراسال
اور برکات حاصل ہونگی
والسلام

محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق

محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق
دو رکعت نماز حاجات توبہ
دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد
سورۃ اخلاص 3بار
سلام کے بعد
اول آخر درود شریف 3بار
یاوھاب 100بار
قبلہ کی طرف منہ کرکے پڑھنا ہے
پہراپنےمقصدکیلئے یقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے
ہرجائزمقصد کیلئے کرسکتے ہیں
والسلام
دو رکعت نماز حاجات توبہ
دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد
سورۃ اخلاص 3بار
سلام کے بعد
اول آخر درود شریف 3بار
یاوھاب 100بار
قبلہ کی طرف منہ کرکے پڑھنا ہے
پہراپنےمقصدکیلئے یقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے
ہرجائزمقصد کیلئے کرسکتے ہیں
والسلام