Thursday, November 19, 2020

یہ جادو پلٹنے کا فقیری عمل ھے


 یہ جادو پلٹنے کا فقیری عمل ھے اس عمل کا کیا فائدہ ھے اور کیا کرتا ھے جو اپ پر جادو کررہا ھے اس کا پتہ نہی چل رھا کون آپ پر جادو کر رھا ھے اس عمل سے واقعہ ھی پتہ چل جاتا ھے اور پلٹی واپسی اسی وقت ھو جاتی ھے جس نے کیا ھوتا ھے پکڑے جاتے ھیں لینے کے دینے پڑ جاتے ھیں  جب اس کا جادو اس پر جاے گا تو اپ کو پتہ چل جاے گا کون کر رہا ھے -

اس عمل کا عامل جادو ٹونے کو زمین سے، جسم سے ہر جگہ سے کھینچ کر ختم کرنے کی طاقت رکھتا ھے اور کرنے کروانے والے پر پلٹ جانے کی بھی طاقت اس عمل کے عامل کے پاس دنوں اور منٹوں میں کام ھوتے دیکھے ھے ھم نے اس عمل کے لیکن جو اس کا عامل ھو گا وھی کر سکتا ھے عام پڑھنے والے کے پاس طاقت نہی ھوتی جو دوسروں کا کام منٹوں میں کر دے یہ طاقت عامل کے پاس ھوتی ھے میں اس کا عامل نہی لیکن یہ عمل فقیر بابا کا ھے میرے ساتھ اک معاملہ تھا آپ نے مجھے یہ پڑھنے کو دیا میں نے چند دن پڑھا الحمد للہ کام ھو گیا تھا وہ میرے اپنے ھی تھے جادو ٹونے کرنے والے جب اس کی پلٹی واپسی گئی مجھ  سے ان کی حالت دیکھی نہی گئی پھر بند کر دیا دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہی پڑی فقیر بابا کی طرف سے صرف اتنی اجازت ھے اگر واقعہ ھی کوئی آپ۔کو تنگ کر رھا ھے ہاتھ دھو کر پیچھے پڑا ھے پھر اس طرح پڑھنے کی اجازت ھے اس عمل کو بغیر درود اور بسم اللہ کے یعنی نہ آپ نے درود پڑھنا اور نہ ھی بسم اللہ ھر وقت پڑھنا ھے جسے عام کہتے ھیں کھلا پڑھنا ھے کوئی پابندی نہی شرط نہی ھر حال۔میں پڑھ سکتے ھیں مقصد ذھن میں ھو چند دن میں رزلٹ آپ کے سامنے -

Related Posts:

  • حاضرات سورہ مزمل حاضرات سورہ مزمل سورہ مزمل شریف سے جو حاضرات ہوتی ہے نہایت ہی قوت اور سریع الاثر ہوتی ہے اس سورہ شریف کے موکلات عامل کی زبردست پذیرائی کرتے ہیں خاص ط… Read More
  • سورۂ مزمل کا خاص عمل سورۂ مزمل کا خاص عمل یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے دین و دنیا کے بہت فائدے ہیں اور اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جناب رسالت مآب ﷺ کی خواب میں زیار… Read More
  • All in One Read More
  • کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے بےمثال لاجواب مجرب عمل اگر کسی شخص کے دل میں کسی کی مجبت رَس بَس چکی ہو ایسی محبت ہوچکی ہو کہ محب ہمیشہ اپنے محبوب&nbs… Read More
  • تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل.  مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکو آنکھیں بند کرنے کا بولیں. اب آپ درود ابراھیمی پڑھیں. پھر سورہ فاتحہ … Read More

0 comments:

Post a Comment