Thursday, November 19, 2020

عمل انکشافِ حقیقت


                                                                  عمل انکشافِ حقیقت 



بروز نو چندی جمعرات سے بعد نمازِ عشاء 


اول و آخر گیارہ دفعہ درود ابراہیمی اور درمیان میں ایک ہزار  ( 1000 ) دفعہ


ھُوَ اِلاَّ سَامَةُ سِر نَاهُو يَا كَرِيم


پڑھیں


یہ عمل مسلسل اکیس دن کریں


جب عمل پورا ہو جائے تو اس دن حلوہ پکا کر سرور کائنات کی فاتحہ دیں


حلوے کے تین حصے کریں دو حصے خود کھا لیں اور ایک حصہ بچوں میں تقسیم کر دیں


بعد زکوٰۃ عمل کو قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 45 بار پڑھا کریں



عمل کو کام میں لانے کی ترکیب یہ ہے کے کسی بچے کو سامنے بٹھا کر باوضو عمل ہذا کو 45 بار پڑھ کر بچے پر دم کریں اور اور بچے کو حکم کریں کہ سو جاؤ 


تین بار 45 ، 45 بار پڑھ کر بچے پر دم کریں اور حکم کریں کہ سو جاؤ 


اس کے بعد بچہ غنودگی میں آجائے گا اور بچے سے سوال کرنا شروع کریں ان شاءاللہ ہر سوال کا 💯 فیصد صحیح جواب ملے گا 



 اس عمل کے ذریعے مریض کا مرض مع علاج ، چوری ، امتحان ، اور اس قسم کے جملہ سوالات کے جوابات فوری معلوم کیے جا سکتے ہیں الحمدللہ


جب عمل پر کامل عبور حاصل ہوجائے تو یہ عمل مریض کے سرہانے کھڑے ہو کر یا کرسی پر بیٹھ کر مریض پر بھی کر سکتے ہیں الحمدللہ


دوران عمل ترک جمالی اور ہر قسم کے گوشت ، دودھ ، دہی ، لسی ، مکھن ، سے حتی الامکان پرہیز کریں بعد میں پرہیز کی ضرورت نہیں ہے



دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا



آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • Taiz Amliat Read More
  • Jadoo Jinaat جادو جنات اور روحانی وجسمانی امراض کو سلب کرنے کے لئے اس سے بہتر اور جلد اثر پزیر ہونے والا عمل نہیں، عامل اگر اس عمل کا عامل بن جائے تو اللہ تعالیٰ … Read More
  • Taraqi e Dolat ترقی دولت کے لئے یہ عمل کریں یہ ایک بہت پرانی اور نایاب کتاب سے لیا ہے انشاءاللہ اس کے کرنے سے آپ کے مالی مسائل ختم ہی ہوجائیں گے نیک نیت کامل یقن کے… Read More
  • Zameer shanasy Read More
  • Raze hikmat Read More

0 comments:

Post a Comment