Tuesday, May 14, 2019

بے پناہ روحانی ترقی کا مجرب ترین عمل ہے

بے پناہ روحانی ترقی کا مجرب ترین عمل ہے



اس وظیفہ کی مدد سے عامل کے اندر بے پناہ روحانی قوت اور باطنی ترقی پیدا ہو جائے گی
اس کے علاؤہ کشف اور اسرار کے افشاء ہونے کے لیے بھی یہ وظیفہ مجرب ہے

طریقہ اس کا یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ دفعہ درود ابراھیمی اور درمیان میں گیارہ سو دفعہ

یا حادی یا خبیر يا متين يا علام الغيوب

مسلسل 90 دن پڑھیں اس کے بعد روزانہ ہر نماز کے بعد سو بار پڑھنا اس عمل کو جاری رکھنے کے لئے ضروری ہے



آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • رشتہ کے لیے ایک مجرب عمل رشتہ کے لیے ایک مجرب عمل اگر کسی شخص کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہوتی ہو اور وہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی رشتہ ہو جائے تو وہ ضرورت مند تین ہزار تین س… Read More
  • کسی بیماری میں مبتلا ٕ ہو اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا ٕ ہو اور ہر قسم کا روحانی اور ڈاکٹری علاج کروا کر وہ مایوسی کا شکار ہوچکا ہو یا کوٸی شخص کسی بھی قسم کی پریشانی میں… Read More
  • *جنات کو دیکھنے کا عمل *جنات کو دیکھنے کا عمل*عشاء کی نماز کے بعد خوشبو لگا کر اکیلے میں سورہ اخلاص 71 مرتبہ پڑھیں اول آخر درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا ہے روز یہ عمل‌ وقت اور … Read More
  • آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ السلام و علیکم:- امید ہے سب بخیریت ہوں گیں اللہ عزوجل سب کو اپنے حفظ و امان میں جگہ دے آمین آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ ممبرز کی خدمت میں حاضر ہو… Read More
  • غیب سے رزق حاصل کرنے کا عم *:point_left:🏻غیب سے رزق حاصل کرنے کا عمل*:small_red_triangle_down: ایک ایسا عمل جس کے کرنے سے رزق میں کاروبار دکان میں حیرت انگیز فوائد محسوس ہو👁 … Read More

0 comments:

Post a Comment