Tuesday, May 14, 2019

گھر سے جادو کا خاتمہ

گھر سے جادو کا خاتمہ

جس کو یہ شک ہو کے اس کے گھر کے اوپر جادو کے اثرات ہیں اور گھر میں نحوست اور بے برکتی چھائی ہوئی ہو تو اس کو چاہئے کہ پنسار کی دوکان سے لوبان خرید کر لائے اور اس کو پیس کر باریک کرلے

اب اس پر گیارہ دفعہ درود ابراھیمی پڑھیں اور دم کردیں


111 دفعہ سورۃ فلق پڑھیں اور دم کردیں


111 دفعہ سورۃ الناس پڑھیں اور دم کردیں


اب پھر گیارہ دفعہ درود ابراھیمی پڑھیں اور دم کردیں

اب یہ لوبان روزانہ گھر میں کوئلوں کے اوپر جلائیں یہ عمل تین سے سات دن مسلسل کریں

انشاءاللہ گھر سے سخت سے سخت ترین جادو کا مکمل صفایا ہوجائے گا


آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ اسم زات اللّٰہ کے اعداد ابجد قمری 66 ہیں طریقہ کار یہ ہے کے اول و آخر 14 مرتبہ درود ابراہیمی درمیان میں 66 مرتبہ یا اللَّ… Read More
  • وسعت رزق کے لیے وسعت رزق کے لیے جو شخص کثرت سے سورت آل عمران کی آیات نمبر 26,27 کو فرض نمازوں کے بعد اور نوافل کے بعد اور سوتے وقت پڑھا کرے اس کو روزی اور وسعت نص… Read More
  • باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل باطنی آنکھ کھولنے کا مجرب عمل اگر ان اسماء مبارک کو مسلسل 40 دن ہر نماز کے بعد 100 بار اور عشاء کے بعد بغیر تعداد پڑھ کر سوجائے تو انشاءاللہ باطن … Read More
  • گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے گر کوئی برے افعال کا شکار ہو جائے دین سے غافل ہو سیدھے راستے سے بھٹک جائےتو سورت البقرہ کی آیت نمبر 5 کو پانی پر 101 مرتبہ پڑھ کر دم کر کے 41 دن تک پ… Read More
  • صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات صحت کی حفاظت کے لیے مجرب آیات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم یہ آیات مبارکہ صبح اور رات کو سوتے وقت روزانہ باوضو پڑھنے والا ان شاء اللہ تعالی کبھی صاح… Read More

0 comments:

Post a Comment