ترقی دولت کے لئے یہ عمل کریں یہ ایک بہت پرانی اور نایاب کتاب سے لیا ہے
انشاءاللہ اس کے کرنے سے آپ کے مالی مسائل ختم ہی ہوجائیں گے
نیک نیت کامل یقن کے ساتھ پڑھ لیں سب کو اجازت عام ہے یہ عشاء کے بعد پڑھنا ہے اول آخر 11 /11 مرتبہ درود پاک کوئی سا بھی خلوت میں پڑھ کر بغیر بات کئیے سوجائیں۔
انشاءاللہ کامیابی آپ کا مقدر بنے گی
اول آخر 11/11 مرتبہ درود پاک اور آپ نے سورۃ فاتحہ 121 مرتبہ پڑھنی ہے مگر جب
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
پر پہنچے تو یہ پڑھنا ہوگا مِثلَ داؤد وسلیمان و یوسف علیہم السّلام
پھر
عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
پڑھ کر سورت مکمل کرنی ہے اسی طرح 121 مرتبہ پڑھ کر اپنے روزگار رزق اور قرض سے نجات کی دعا مانگیں
آپ نے سورۃ فاتحہ اس طریقہ سے پڑھنی ہوگی یہ عمل 41 دن کا ہے خواتین ناغہ کے بعد پڑھ سکتی ہیں شادی شدہ افراد شریک زندگی سے اجازت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں کیوں کے اس عمل کے دوران خلوت نہیں کرنی دوران پڑھائی وقت ایک ہی مقرر ہو مجبوری میں جگہ کی تبدیلی کی اجازت ہے
آپ کی سھولت کے لئے میں سورۃ فاتحہ ترتیب سے دے رہا ہوں تا کے آپ کو آسانی ملے
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ ﴿۲﴾ مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ ﴿۳﴾ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ﴿۴﴾ اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ ﴿۵﴾
صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ مِثلَ داؤد وسلیمان و یوسف علیہم السّلام
عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ()

0 comments:
Post a Comment