Nuskha e Khas
Home remedies or medicines made at home cure naturally without any side effects. Day to day life and its best part is that there is no side effect of Ayurveda. So, we come with this gharelu ilaj of Ayurveda which means you can cure some disease at home. To survive with good health in such condition we introduce a desi nuskhe and qurani ayat nuskhe.Avaible in my Blog nuskhakhas.blogspot.com and my youtube channel www.youtube.com/c/Nuskhaekhas
اگر کسی شخص کو بات بات پر غصہ آجاتا ہویا کسی کی بات برداشت کرنے کی ہمت
نہ رکھتا ہو یا اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی صلاحیت نہ ہو تو ایسے شخص کو
چاہیے کہ وہ درج ذیل آیت کا اٹھتے بیٹھتے کثرت سے ورد کرے۔
سر کی جوؤں سے باآسانی نجات
سر کی جوؤں سے باآسانی نجات کے لئے تھوڑا سا کافور سرسوں کے تیل میں حل کر کے بالوں میں لگائیں۔ جوئیں فوراً مر جائیں گی۔ بہت آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔
…Read More
جوڑوں کے درد کا علاج
جوڑوں کے درد کا علاجبعد فجر ۷ بار سُوْرُۃ عَلَق پڑھ کر گھٹنوں پر دم کر دیں۔ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر گیارہ گیارہ مرتبہ یَا غَفُوْرُ، یَا غَفَّارُ پ…Read More
دانتوں کی میل دور کرنے کا نسخہ
دانتوں کی میل دور کرنے کا نسخہ :؎کوئلہ کیکر 5 تولہپھٹکڑی بھنی ہوئی 2 تولہنمک لاہوری 1 تولہمکس کر کے منجن بنا لیں اور دانتوں پر ملیں۔ یہ منجن دانتوں ک…Read More
بال گارنٹی سے لمبے ہوں:
بال گارنٹی سے لمبے ہوں:؎بالوں کو سیاہ اور لمبا کرنے کے لئے ہر نماز کے بعد 1 بار سورۃ الیل پڑھیں۔اول و آخر تین بار درود شریف پڑھیں۔ ان شاءاللہ بال گھن…Read More
محبت کا تیربہدف عمل یہ عمل انتہائی پراثر ہے۔ باوضو اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے‘ اس کے درمیان پانچ سو بار یہ آیت پڑھے اور ساتھ ...
Recent Posts
دست غیب کیلئے
دست غیب کیلئے دست غیب کیلئے سورۂ طلاق اکتالیس دن عشاء کے بعد ایک مرتبہ پڑھیں
اور جب آیت نمبرتین پر پہنچیں تو اس آیت کو اکتالیس
مرتبہ پڑھیں اور پھر باقی سورۂ مکمل کرلیں۔ انشاء اللہ صرف گیارہویں روز ہی سے غیب سے روزی ملنا شروع ہوجائے
0 comments:
Post a Comment