Wednesday, June 29, 2016
Tuesday, June 14, 2016
Thursday, April 14, 2016
Thursday, March 31, 2016
New Amiliat
نوکری دلانے والا عجیب عمل:
سورۂ والضحیٰ کا عمل نوکری کیلئے‘ میں نے بہت لوگوں کو بتایا جس نے بھی کیا اس کو اللہ کے کرم سے نوکری ملی‘ ایک لڑکے کو مل والوں نے کام سے نکال دیا تھا‘ میں نے یہ عمل اس کے سسر کو بتایا۔ انہوں نے یہ عمل کیا‘ چوتھے دن مل والوں نے واپس کام پر بلالیا۔ یہ عمل میں نے اپنے چاچو کو بتایا انہوں چھ دن ہی کیا تھا کہ سکول میں نوکری مل گئی‘ یہ عمل میرے والد صاحب نے سات دن کیا تو انہیں نوکری مل گئی۔ میں نے خود بھی یہ عمل آزمایا۔ پانچ دن کیا تھا تو اللہ کے فضل سے نوکری مل گئی۔عمل یہ ہے:۔
سورۂ والضحیٰ بمع بسم اللہ ایک بار‘ اول و آخر تین بار درود شریف اور سورۂ کے ہر’’ک‘‘پر 9 باریَاکَرِیْم پڑھنا ہے۔ یہ عمل ہر نماز کے بعد ایک بار یا صبح وشام ایک ایک بار کریں۔اگر فجر سے پہلے کرلیں تو زیادہ فائدہ ورنہ جس وقت کریں‘ جتنا زیادہ کریں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ سارا گھر کرے ورنہ جتنے زیادہ افراد کرسکیں کرسکتے ہیں۔ عمل کرتے ہوئے مقصد کا تصور کریں‘ نو مقاصداکٹھے بھی تصور میں رکھ سکتے ہیں۔ عمل 9 دن کرنا ہے اگر کام نہ ہوتوپھر دوبارہ سے 9دن کاعمل شروع کرنا ہے۔ اسی طرح 9،9 دن کا عمل کرتے ہیں۔ -

Rohani Amilaat
قرآن کریم کی منتخب آیات کا مجموعہ (منزل) علاج سحر آسیب اور نظربد میں حرف آخر کا درجہ رکھتا ہے..
ذاتی حفاظت کیلئے:
بعد نمازفجر ومغرب..3،3 مرتبہ پڑھنا کافی ھے.

گھر کی حفاظت کیلئے:
بعد نمازفجر ومغرب..11،11 مرتبہ پڑھنا چاہیے.

عامل بننے کیلئے:
نوچندی جمعرات سے شروع کرکےپھلے 41 دن تک صبح 11مرتبہ اور شام کو 21 مرتبہ
پھر 42ویں دن سے صبح 21 مرتبہ اورشام کو 11 مرتبہ

قال علي رضي الله عنه :
"عليكم أنفسكم، فإن انتصرتم عليها كنتم على غيرها أقدر، وإن خذلتم فيها كنتم على غيرها أعجز، فجربوا معها الكفاح أولا."
Rohani Amilat
جادو اور جنات کے شر سے مکمل حفاظت کا وظیفہ:
آیۃ الکرسی ۵۱ مرتبہ صبح وشام پڑھ کر پہلے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیریں. اور پھر شھادت کی انگلی پر دم کرکے انگلی اپنے سر کے گرد گھمائے اور کہے کہ میں اپنے ہر عضو ہربال کا حصار کرتا ھوں دنیا کا کوئی جادو آسیب مجہے نقصان نہیں پہنچا سکتا.
بس عمل تمام ھوا اور آپ مکمل محفوظ انشاءاللہ العزیز...