Thursday, March 31, 2016

Rohani Amilat

جادو اور جنات کے شر سے مکمل حفاظت کا وظیفہ:
آیۃ الکرسی ۵۱ مرتبہ صبح وشام پڑھ کر پہلے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیریں. اور پھر شھادت کی انگلی پر دم کرکے انگلی اپنے سر کے گرد گھمائے اور کہے کہ میں اپنے ہر عضو ہربال کا حصار کرتا ھوں دنیا کا کوئی جادو آسیب مجہے نقصان نہیں پہنچا سکتا.
بس عمل تمام ھوا اور آپ مکمل محفوظ انشاءاللہ العزیز...

Related Posts:

  • سورۂ مزمل کا خاص عمل سورۂ مزمل کا خاص عمل یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے دین و دنیا کے بہت فائدے ہیں اور اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جناب رسالت مآب ﷺ کی خواب میں زیار… Read More
  • کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا کسی کو بھی جائز طور پر اپنا مطیع یا تابع کرنا ہو تو کلمات ذیل کو روزانہ 103 بار لگاتار تین , سات ,یا اکیس دن پڑھیں ان… Read More
  • حاضرات سورہ مزمل حاضرات سورہ مزمل سورہ مزمل شریف سے جو حاضرات ہوتی ہے نہایت ہی قوت اور سریع الاثر ہوتی ہے اس سورہ شریف کے موکلات عامل کی زبردست پذیرائی کرتے ہیں خاص ط… Read More
  • تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل.  مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکو آنکھیں بند کرنے کا بولیں. اب آپ درود ابراھیمی پڑھیں. پھر سورہ فاتحہ … Read More
  • اسم اعظم کا عجیب عمل اسم اعظم کا عجیب عمل ۔۔چب بھی کوئی مشکل ھو جسکے حل کی کوئی صورت نہ دکھائی دیتی ھواسم اعظم کا یہ عمل کریں پریشانی مشکل اایسے غائب جیسے تھی ھی نہیں۔۔عم… Read More

0 comments:

Post a Comment