Tuesday, September 26, 2017

MIX

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سبحان اللہِ ربِ العلمین َ
ترجمہ : " اللہ پاک ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے "
پارہ 19 سورۃ النحل آیت 8

  اللہ  قدس ہےاس کی یہ شان ہے کہ وہ ہر طرح سے پاکیزہ ہے لہذا جو شخص مندرجہ اس دعا کو کثرت سے پڑھے گا اللہ اسکے دل کو پاکیزہ کر دے گا بلکہ نور  سے روشن کر دے گا جب انسان پاکیزہ ہو جاتا ہے تو پھر اسکی دعا قبول ہونے لگتی ہے اس لحاظ سے وہ مستجاب الدعوات بن جاتا ہےلہذا بندہ مندرجہ بالا دعا کو روزانہ کم از کم ایک ہزار ایک مرتبہ پڑھنے سے مستجاب الدعوات بن جاتا ہے.
جو شخص یہ چاہے کہ اسکا باطن گناہوں سے پاکیزہ ہو جاہے اور وہ صاحب کشف ہو جاہے تو وہ روزانہ 313 مرتبہ اس دعا کو  پڑھے .
انشاءاللہ 40 دن کے اندر اسکا باطن پاکیزہ ہو جاہے گا .
جس شخص کے گھر میں رزق کی تنگی ہو اور اسکی زندگی مشکل سے گزر رہی ہو تو وہ روزانہ اس دعا کو بعد نماز فجر 111 مرتبہ اور بعد نماز عشاء 111 مرتبہ پڑھے انشاءاللہ جلد ہی اسکی روزی میں اضافہ ہو جاہے گا مجرب اور آزمودہ ہے
اللہ آپ سب کو کامیاب کرے آمین

*********************************************************************************

یا جمیل یا الله
یا کریم یا الله
یا مصور یا الله
Aik tasbeeh perh k pani per dam ker k kissi kayari ma beth k munh dhony se b chehra haseen ho jata hy
*********************************************************************************

چہرے میں کشش پیدا ہو

اسلام و علیکم   اس عمل کو 40 روز تک بلاناغہ کریں عمل نما فجر اور سورج نکلنے نکلنے کے درمیانی وقفے میں کریں . یہ عمل قبلہ روح ننگے سر کھڑے ہو کر  کرنا ہے .

عمل کا طریقہ یہ ہے . کہ کٰھٰیٰعٰصٰ کے حروف مقطعات کو علیحدہ علیحدہ اس پڑھیں . " ک " پڑھ کر داہیں ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی کو بند کر دیں . پھر "ھ " پڑھ کر اس کے ساتھ والی انگلی بندھ کر لیں . پھر "ی" پڑھ کر سب سے بڑی انگلی بندھ کر لیں  . پھر " ع" پڑھ کر شہادت والی انگلی بندھ کر لیں . پھر "ص " پڑھ کر انگوٹھے کو بند کر لیں .اسکے بعد حٰمٰعٰسٰقٰ کے " ح " کو پڑھ کر باہیں ہاتھ کے انگوٹھے کو بند کر لیں . پھر " م " کو پڑھ کر شہارت والی انگلی بند کر لیں اسکے بعد " ع " پڑ ھ کر  سب سے بڑی انگلی بند کر لیں . اس کے بعد " س " پڑھ کر برابر والی انگلی بند کر لیں . پھر " ق " پڑھ کر سب سے چھوٹی انگلی بند کر لیں  .
اسکے بعد دونوں مٹھیاں چہرہ کے سامنے کر کے کھولیں . پھر اس پر دم کر کے چہرہ پر ملیں .

اسی عمل کو اسی طرح 11 مرتبہ دہراہیں . عورتیں ناغہ کے دن عمل نہ کریں ناغہ کے دن گرزنے کے بعد یہ دن پورے کریں . بفضل خدا اس عمل سے آپکا چہرہ پر کشش ہو گا لوگ آپ سے جلد متاثر ہوں

*********************************************************************************
آج آپ سب لوگو ں کے لئے ایک بہت آسان اور نایاب عمل پیش کر رھی ھوں۔ آپ جس مشکل میں ھوں اسے آزمائیں ۔ امتحان میں پاس ھونا ھو ۔  شادی کی روکاوٹ ھو ۔ نوکری نہ ملنے کا مسئلہ ھو ۔ نیز کوئ بھی حاجت ھو اس عمل کو کریں۔ مشکل ضرور عیب سے آسان ھو گی ۔
عمل کا طریقہ ۔ اول آخر 11  بار درود پاک اور تعداد 1,25000 ایک لاکھ پچیس ھزار بار پڑھنا ھے۔
کن فیکون
,7 14 21, 31 دن میں جتنا جلدی پڑھینگے اتنی جلدی اللہ پاک حاجت روائ فرمائیں گے ۔ عمل پڑھتے میں بات نہ کریں۔ عمل ختم ھونے کےبعد کسی بھی میٹھی چیز پہ فاتحہ دے کر بانٹ دیں۔

Related Posts:

  • تأليف القلوب تأليف القلوب شيخ ابوالعباس احمد بن على بن يوسف البونى القرشى المالكى شمس المعارف ميں لكهتے ہیں كہ سات مرتبہ يَااَللّٰهُ اورسات مرتبہ يَارَحْمٰنُ اورس… Read More
  • محبت اور تسخير كے ليے فائده محبت اور تسخير كے ليے فائده آپ دورکعت نمازپڑھے ہر رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد درج ذيل آیت7 مرتبہ پڑھے (عَسَى اللّٰهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ … Read More
  • آيات آيات في إبطال السحر یہ آیات(جادو كےعلاج كے لیے) مفید ہیں إن شاء الله تعالى جادو كا اثر ختم ہو جاتاہے،ابن ابی حاتم نےليث بن أبي سليم سے روایت نقل كى. … Read More
  • برائے رد سحر، مقہورى اعداء برائے رد سحر، مقہورى اعداء جب آپ كا دشمن آپ كے خلاف مختلف چالیں چل رہا ہو يا جادو وغيره كروا رہا ہو تو آپ اس عمل كو بعداز نماز عشاء 360 مرتبہ روزانہ … Read More
  • رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ آپ رات کے آخری حصے میں قيام كريں اور سورت طلاق آٹھ مرتبہ پڑھے ہر بار اس سورت مباركہ كو پڑھنےکے بعد درج ذيل آیت (سَيَجْ… Read More

0 comments:

Post a Comment