Tuesday, September 26, 2017

Batni Nigha

باطنی نگاہ کھولنے کے لیے

باطنی نگاہ کھولنے کے لیے عمل ذیل روزانہ مقرر وقت پر اور مقرر جگہ پر جگہ ولباس کا خیال رکھتے ہوہے 313 مرتبہ لگاتار 41 دن پڑھیں اور وآخر درود ابراہیمی 11+11 مرتبہ پڑھیں . دوران پڑھاہی کچا پیاز , گوشت اور بدبودار اشیاء سے پرہیز کریں . چلہ کے دوران دن کو بھی ہر وقت چلتے پھرتے بغیر تعداد کے پڑھتے رہا کریں اس عمل مبارکہ سے ہفتہ کے اندر  ہی باطنی نگاہ کھلنا شروع ہو
 جاہے گی اور 41 دن تک ہر چیز واضح ہو جاہے گی . عمل مبارک یہ ہے :

حق اللہ موجود اللہ جدھر بھی دیکھاں توں ہی اللہ توں پاک اللہ بے عیب اللہ کر دے نورونور اللہ .

Related Posts:

  • روح اور روحانیت روح اور روحانیت روحانیت بڑھانے کا اکثیر اعظم عمل ہر انسان کے اندر روحانی قوتیں موجود ھوتی ھیں مگر کسی میں کم کسی میں زیادہ بعض کی عمر بیت جاتی ہے… Read More
  • جنات سے دوستی کرنے کا مجرب عمل جنات سے دوستی کرنے کا مجرب عمل یہ عمل انتہائی مجرب ہے اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کو پہلے ہی دن سے اپنے اندر بے پناہ روحانیت محسوس ہوگی یہ عمل عورتیں… Read More
  • تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل اس میں آپ کو سورت مزمل کا حافظ ہونا ضروری ہے سب سے پہلے آپ مریض کو اپنے سامنے بٹھائیں اور بلکل خالص عطر لیں چاہے وہ گ… Read More
  • اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ اسم زات اللّٰہ کا وظیفہ اسم زات اللّٰہ کے اعداد ابجد قمری 66 ہیں طریقہ کار یہ ہے کے اول و آخر 14 مرتبہ درود ابراہیمی درمیان میں 66 مرتبہ یا اللَّ… Read More
  • باطنی نگاہ کھولنے کا مجرب ترین عمل باطنی نگاہ کھولنے کا مجرب ترین عمل جو عاملین حضرات باطنی نگاہ کھولنے کا شوق رکھتے ہیں اور بے پناہ عملیات کرنے کے بعد بھی ان کو کامیابی نہیں ملی سوا… Read More

0 comments:

Post a Comment