Tuesday, September 26, 2017

Rahnimaye Amilat

Gani hone ka amal mujarib aur azmoda ruhani amal ruhani amaliyat shifa e amraz
by ruhani amaliyat shifa-e-amraz
YA GANIYO YA RAZZAQ BI HAQQE SULEMAN IBNE DAWOOD HO RIZK ME BARKAAT SUBHO SHAM MADAD KARO MERI YA KHIZR AHLESALAM.IS AMAL KO PEHLE ME RAMDAN ME LIKHA KAFI LOG NE AMAL KIYE FAIDA HOTA YE AUR ME CHAHATA HU AP BI HOTA YE AUR YEH AMAL MERE TAJRUBE ME BI HAI.TARIKA ISHA BD KHIZR ALEH SALAM KE NAM KA CHIRAG ROSHAN KARE AUR AWAL AKHIR DAROOD E NARIYA SIRF 11BR ROZI KA MASLA HAL HOTA NAZAR AAYEGA AGAR SEHAIR JO PARESHANI AUS CHIRAG ME TASAWWUR KARE JOB NH MIL RAHA TOH TASAWWUR KARE INSHA ALLAH BOHAT JALD AP APNE MAQSAD ME PAUNCHE GE TAMAM SUNNIYO KO MARD AURAT KO IZAJAT BS DUA KARE MERE LIYE

*********************************************************************************

”لوبن دھار۔ بن دھار باندھوں۔ لوہا اَگن سار۔ تاب تجاری کیا کرایا بھیجا بھیجایا باندھوں۔ دَم دَم زندہ شاہ مدار“     اس کا طریقہ یہ ہے کہ مسحور پر صبح و شام سات سات مرتبہ منتر پڑھ کر دم کیا جائے اور پانی پر دم کر کے پلایا بھی جائے۔ کم از کم سات یوم تک اور زیادہ سے زیادہ اکیس یوم تک ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ متاثرہ مریض صحت یاب ہو جائے گا اور جادو کرنے والے پر تمام اثرات واپس چلے جائیں گے۔ مگر ضروری ہے کہ کسی بھی چاند یا سورج گرہن میں ایک سو آٹھ مرتبہ پڑھ لیںتاکہ عمل کی قوت قابو میں آ جائے

MIX

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سبحان اللہِ ربِ العلمین َ
ترجمہ : " اللہ پاک ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے "
پارہ 19 سورۃ النحل آیت 8

  اللہ  قدس ہےاس کی یہ شان ہے کہ وہ ہر طرح سے پاکیزہ ہے لہذا جو شخص مندرجہ اس دعا کو کثرت سے پڑھے گا اللہ اسکے دل کو پاکیزہ کر دے گا بلکہ نور  سے روشن کر دے گا جب انسان پاکیزہ ہو جاتا ہے تو پھر اسکی دعا قبول ہونے لگتی ہے اس لحاظ سے وہ مستجاب الدعوات بن جاتا ہےلہذا بندہ مندرجہ بالا دعا کو روزانہ کم از کم ایک ہزار ایک مرتبہ پڑھنے سے مستجاب الدعوات بن جاتا ہے.
جو شخص یہ چاہے کہ اسکا باطن گناہوں سے پاکیزہ ہو جاہے اور وہ صاحب کشف ہو جاہے تو وہ روزانہ 313 مرتبہ اس دعا کو  پڑھے .
انشاءاللہ 40 دن کے اندر اسکا باطن پاکیزہ ہو جاہے گا .
جس شخص کے گھر میں رزق کی تنگی ہو اور اسکی زندگی مشکل سے گزر رہی ہو تو وہ روزانہ اس دعا کو بعد نماز فجر 111 مرتبہ اور بعد نماز عشاء 111 مرتبہ پڑھے انشاءاللہ جلد ہی اسکی روزی میں اضافہ ہو جاہے گا مجرب اور آزمودہ ہے
اللہ آپ سب کو کامیاب کرے آمین

*********************************************************************************

یا جمیل یا الله
یا کریم یا الله
یا مصور یا الله
Aik tasbeeh perh k pani per dam ker k kissi kayari ma beth k munh dhony se b chehra haseen ho jata hy
*********************************************************************************

چہرے میں کشش پیدا ہو

اسلام و علیکم   اس عمل کو 40 روز تک بلاناغہ کریں عمل نما فجر اور سورج نکلنے نکلنے کے درمیانی وقفے میں کریں . یہ عمل قبلہ روح ننگے سر کھڑے ہو کر  کرنا ہے .

عمل کا طریقہ یہ ہے . کہ کٰھٰیٰعٰصٰ کے حروف مقطعات کو علیحدہ علیحدہ اس پڑھیں . " ک " پڑھ کر داہیں ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی کو بند کر دیں . پھر "ھ " پڑھ کر اس کے ساتھ والی انگلی بندھ کر لیں . پھر "ی" پڑھ کر سب سے بڑی انگلی بندھ کر لیں  . پھر " ع" پڑھ کر شہادت والی انگلی بندھ کر لیں . پھر "ص " پڑھ کر انگوٹھے کو بند کر لیں .اسکے بعد حٰمٰعٰسٰقٰ کے " ح " کو پڑھ کر باہیں ہاتھ کے انگوٹھے کو بند کر لیں . پھر " م " کو پڑھ کر شہارت والی انگلی بند کر لیں اسکے بعد " ع " پڑ ھ کر  سب سے بڑی انگلی بند کر لیں . اس کے بعد " س " پڑھ کر برابر والی انگلی بند کر لیں . پھر " ق " پڑھ کر سب سے چھوٹی انگلی بند کر لیں  .
اسکے بعد دونوں مٹھیاں چہرہ کے سامنے کر کے کھولیں . پھر اس پر دم کر کے چہرہ پر ملیں .

اسی عمل کو اسی طرح 11 مرتبہ دہراہیں . عورتیں ناغہ کے دن عمل نہ کریں ناغہ کے دن گرزنے کے بعد یہ دن پورے کریں . بفضل خدا اس عمل سے آپکا چہرہ پر کشش ہو گا لوگ آپ سے جلد متاثر ہوں

*********************************************************************************
آج آپ سب لوگو ں کے لئے ایک بہت آسان اور نایاب عمل پیش کر رھی ھوں۔ آپ جس مشکل میں ھوں اسے آزمائیں ۔ امتحان میں پاس ھونا ھو ۔  شادی کی روکاوٹ ھو ۔ نوکری نہ ملنے کا مسئلہ ھو ۔ نیز کوئ بھی حاجت ھو اس عمل کو کریں۔ مشکل ضرور عیب سے آسان ھو گی ۔
عمل کا طریقہ ۔ اول آخر 11  بار درود پاک اور تعداد 1,25000 ایک لاکھ پچیس ھزار بار پڑھنا ھے۔
کن فیکون
,7 14 21, 31 دن میں جتنا جلدی پڑھینگے اتنی جلدی اللہ پاک حاجت روائ فرمائیں گے ۔ عمل پڑھتے میں بات نہ کریں۔ عمل ختم ھونے کےبعد کسی بھی میٹھی چیز پہ فاتحہ دے کر بانٹ دیں۔

Batni Nigha

باطنی نگاہ کھولنے کے لیے

باطنی نگاہ کھولنے کے لیے عمل ذیل روزانہ مقرر وقت پر اور مقرر جگہ پر جگہ ولباس کا خیال رکھتے ہوہے 313 مرتبہ لگاتار 41 دن پڑھیں اور وآخر درود ابراہیمی 11+11 مرتبہ پڑھیں . دوران پڑھاہی کچا پیاز , گوشت اور بدبودار اشیاء سے پرہیز کریں . چلہ کے دوران دن کو بھی ہر وقت چلتے پھرتے بغیر تعداد کے پڑھتے رہا کریں اس عمل مبارکہ سے ہفتہ کے اندر  ہی باطنی نگاہ کھلنا شروع ہو
 جاہے گی اور 41 دن تک ہر چیز واضح ہو جاہے گی . عمل مبارک یہ ہے :

حق اللہ موجود اللہ جدھر بھی دیکھاں توں ہی اللہ توں پاک اللہ بے عیب اللہ کر دے نورونور اللہ .