اگر کسی سے کوئی بات منوانی ہو کسی آفیسر یا استاد یا مالکیا کسی بھی شخص سے
تو اس کے پاس جانے سے پہلے وضو کریں اور راستے میں یہ دعا لا تعداد پڑھتے جائیں اور جیسے ہی اس پر پہلی نظر پڑھے تصور میں اس پر پھونک دیں انشاءاللہ وہ کبھی انکار نہیں کر پائے گا اور آپ کا ہر جائز مقصد پورا کرے گا
اس آیت کو...