اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم کے عملیات حصّہ اول
اعوذ باللہ من الشطن الرجیم اگر اس طریقہ کے مطابق پڑھا جاہے تو پھر زندگی میں کسی دوسرے عمل کی ضرورت باقی نہ رہے گی طریقہ یہ ہے . ہر روز نماز فجر میں سنت و فرض کے درمیان 90 بار پڑھ لیا کریں اور اول و آخر درود شریف 3 3 بار پڑھ کر اپنے جملہ...